• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ عوام کش، فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت : نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس کو فوری طورپر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
این سی نے حکم نامے کو من مانی سے تعبیر کیا ۔
نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمر نبی ڈار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ پانچ اگست 2019کے لاک ڈاون اور اس کے بعد لگاتار کووڈ لاک ڈاون سے ہوئے نقصان کی وجہ سے معاشی بد حالی کا شکار ہیں اور ابھی سنبھل ہی نہیں پائے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے پراپرٹی ٹیکس نافذ کرکے اور ایک عوام کش فیصلہ لیا۔
ترجمان کے مطابق جمہوری منتخب حکومت نہ ہونے کے باوجود بھی اس طرح کے فیصلے لئے جارہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ اس طرح کے معاملات کو عوامی حکومت پر چھوڑنا چاہئے لیکن موجود ہ ایل جی انتظامیہ عوام کش فیصلے لے کر لوگوں کو ذہنی طورپر پریشان کر رہی ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عوامی نمائندوں کو اس اہم مسئلے پر بات کرنے کا موقع فراہم کرنا چاہئے لیکن بدقسمتی سے موجودہ بیروکریٹک نظام میں ایسے اہم مسائل کو لوگوں پر تھوپا جا رہا ہے ۔
ترجمان کے مطابق دہلی میں اقتدار میں رہنے والوں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ وہ لوگوں کی رائے لئے بغیر ہی حکم نامے جاری کرکے لوگوں کو مصیبتوں میں مبتلا کر رہے ہیں۔
انہوں نے اس فیصلے کو عوام دشمن اور سنگین ناانصافی قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا، “اس طرح کے فیصلوں کو جموں و کشمیر میں جمہوری طور پر منتخب حکومت پر ہی چھوڑ دیا جانا چاہیے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام اور بارہمولہ مں3 گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

Next Post

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

گاندربل سے 40 سالہ شہری کی گلہ کٹی لاش برآمد

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے: الطاف ٹھاکر

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے: الطاف ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »