• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

by امت ڈیسک
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈیموکریکٹک پروگریسیو آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے جمعہ 24 فروری کو کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ سابق کانگریس لیڈر نے گلام ، میر جعفر اور ووٹ کاٹنے والا کہنے پر جئے رام رمیش کو نوٹس بھیجا ہے۔ آزاد کے قانونی مشیر نریش کمار گپتا کے ذریعے بھیجے گئے نوٹس مین آزاد کی ’بے داغ امیج‘ کو نقصان پہنچانے کے لیے 25 کروڑ روپے کا معاوضہ مانگا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جے رام رمیش (نوٹس وصول کنندہ)…آپ قومی سطح پر ان کی (آزاد) کی بڑھتی ہوئی عزت اور ساکھ کو داغدار کرنے اور نقصان پہنچانے کے ہمیشہ مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔ آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازے جانے کے فوراً بعد، آپ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں بار بار ‘غلام’ کا لفظ استعمال کیا تاکہ دوسروں کی رائے میں ان کی تذلیل کی جا سکے۔ گپتا نے نوٹس میں کہا کہ رمیش نے جان بوجھ کر آزاد کو بدنام کرنے کے لیے ایسا کیا۔

نوٹس میں مزید کیا کہا گیا ہے؟

نریش کمار گپتا نے نوٹس میں کہا کہ جئے رام رمیش نے غلام لفظ کا استعمال (Slave) کے طور پر کیا ہے۔ یہ سیاستداں کو بدنام کرنے کے لیے جان بوجھ کر کیا گیا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمیش نے اپنے بیانوں کے ذریعے سے آئی پی سی کی دفعہ 500 کے تحت جرم کیا ہے اور معاوضہ کی ادائیگی کرنے کے لیے وہ جواب دہ ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آزاد کے خلاف اخباری بیانات میں دیے گئے بیانات بدنیتی پر مبنی تھے جو آزاد کے لیے "ذہنی درد، اذیت، ایذا رسانی” کا باعث بنا اور ان کی شبیہ کو داغدار کیا، جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ گپتا نے رمیش کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قانونی نوٹس کی وصولی کی تاریخ سے دو ہفتوں کے اندر میڈیا کے ذریعے یا کسی بھی قسم کی بات چیت کے ذریعے غیر مشروط معافی مانگیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کارکنوں کا پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف احتجاج

Next Post

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پیسے دوگنا کرنے کا جھانسہ دینے والے پانچ افراد گرفتار

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

بھاجپا سینئر لیڈران کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات کا امکان

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »