• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

by امت ڈیسک
26/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امرتسر:بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے امرتسر کے گاؤں شہزادہ کے قریب علاقے میں پاکستان سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے ایک مشتبہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے اتوار کو بتایا کہ آج علی الصبح تقریباً 02.11 بجے سرحد پر تعینات فورس کے جوانوں نے گاؤں شہزادہ ضلع امرتسر (دیہی) کے قریب علاقے میں پاکستان سے بھارتی علاقے میں داخل ہونے والے ایک مشکوک ڈرون کی آواز سنی۔ انہوں نے بتایا کہ طے شدہ مشق کے مطابق فوجیوں نے فائرنگ کے ساتھ ڈرون کو روکنے کی کوشش کی۔ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور پولیس و متعلقہ اداروں کو اطلاع کر دی گئی۔ معلومات کے مطابق یہ ڈرون ایک چینی ڈرون ہے جس کے بارے میں سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اہلکار نے بتایا کہ ابتدائی تلاش کے دوران، بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ایک سیاہ رنگ کا ڈرون ڈی جے آئی میٹریس (چین میں بنایا) برآمد کیا، جو جزوی طور پر تباہ شدہ حالت میں گاؤں شہزادہ کے قریب دھوسی ڈیم کے قریب پڑا تھا۔ علاقے میں تلاشی لی جارہی ہے۔ پیلے پولی تھین میں لپٹی ممنوعہ مواد کا پیکٹ بھی برآمد کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون میں تقریباً 5 کلو وزنی ایک پیکٹ تھا جس میں ہیروئن کا شبہ تھا۔ بی ایس ایف حکام کے مطابق کواڈ کاپٹر پر ایک چینی لیبل بھی تھا جس کا ترجمہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یکم فروری کو بھی بی ایس ایف نے 2.6 کلو گرام منشیات برآمد کی تھی۔

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Next Post

سانبہ میں آئی ٹی بی پی افسر کا بیٹا ہتھیار سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

سانبہ میں آئی ٹی بی پی افسر کا بیٹا ہتھیار سمیت گرفتار

بینک گارڈ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : ڈی آئی جی

بینک گارڈ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : ڈی آئی جی

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، 3 گرفتار: پولیس

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، 3 گرفتار: پولیس

کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر سیاسی جماعتوں کی مذمت

کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر سیاسی جماعتوں کی مذمت

عسکری سرگرمیوں میں ملوث مزید تین سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

عسکری سرگرمیوں میں ملوث مزید تین سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »