• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں اس برس مئی کے مہینے میں جی ٹوینٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں جی ٹوینٹی ممالک کے 150 شرکاء حصہ لیں گے۔یہ جانکاری جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ممبران سرینگر میں ہی چند روز قیام کریں گے۔ منوج سنہا نے مزید کہا کہ جی ٹوینٹی کا دوسرا اجلاس سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں کی جارہی ہے۔ جی ٹوینٹی کی میزبانی کے لئے جموں کشمیر انتظامیہ جموں سرینگر شہریوں کی تجدید نو کا کام کر رہی ہے اور ان شہروں کی سڑکوں، ڈرینیج و دیگر تعمیراتی ڈھانچے کی مرمت کی جارہی ہے۔

شہر سرینگر میں بالخصوص اسماٹ سٹی کے تحت لال چوک، پولو ویو، بلواڈ کی تجدید کی جارہی ہے۔سرینگر میں جی ٹوینٹی اجلاس بلواڈ پر واقع کشمیر کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ جموں کشمیر انتظامیہ نے جی ٹوینٹی کی میزبانی کی تیاریوں کے سلسلے میں فائنانشل کمشنر (ایڈیشنل چیف سیکرٹری) محکمہ داخلہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو تیاریوں کی نگرانی کر رہی ہے۔اس کمیٹی میں انتظامی سیکرٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم، انتظامی سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، جی ٹوینٹی ورکنگ گروپس کے نمائندے اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ صحت اور طبی تعلیم شامل ہیں۔بتادیں کہ جی ٹوینٹی کی میزبانی کے تیاریوں کے بیچ جموں کشمیر میں مزکری وزارت داخلہ کا ایک اعلی سطحی وفد یونین ٹریٹری کے تین روزہ دورے پر آگئے ہیں۔ اس وفد کی قیادت مرکزی وزارت داخلہ میں جموں کشمیر و لداخ کے جوائنٹ سیکرٹری پرشانت لوکھنڈے کر رہے ہیں۔ یہ اعلی سطحی وفد جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا سے جموں میں ملاقات کریں گے اور مختلف معاملات کا جائزہ لیں گے۔وفد جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ سے سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے جائزہ لے گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹوینٹی کی میزبانی کے متعلق یہ وفد بالخصوص جموں و کشمیر کے لیے بھجیا گیا ہے اور یہ وفد جموں کشمیر میں جی ٹوینٹی اجلاس کی تیاریوں کے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔غور طلب ہے کہ ان اجلاس میں جی ٹوینٹی ممالک کے اعلی سطحی وفود جی ٹوینٹی کے اقتصادی، صنعت اور دیگر امارت پر تبادلہ خیال کریں گے۔ واضح رہے کہ بھارت اس برس جی ٹوینٹی کی میزبانی کر رہا ہے جس ضمن میں پہلا اجلاس جمعرات کو دلی میں منعقد کیا جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

مرکزی وزارت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کا لیا جائزہ

مرکزی وزارت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کا لیا جائزہ

جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »