• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرحدی ضلع کپوارہ سے تعلق رکھنے والے عبدالرشید ڈار نامی شخص، جو مبینہ طور پر دسمبر میں فوج کی طرف سے اٹھائے جانے کے بعد لاپتہ ہوا تھا، کی لاش بر آمد کی گئی ہے اور اس کو آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے لواحقین کے سپرد کیا گیا ہے۔

کپواڑہ پولیس کی جانب سے بدھ کی شام جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 16دسمبر 2022 کو لاپتہ ہوئے عبدالرشید ڈار ساکن کونن کپواڑہ کی لاش بدھ کی صبح پی کے گلی جنگلی علاقے سے برآمد کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ لاش کو سب ضلع ہسپتا ل کپواڑہ پہنچایا گیا جہاں پر اہل خانہ نے ا±س کی شناخت کی اور بعد ازاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے پوسٹ مارٹم کی کارروائی انجام دی۔
انہوں نے مزید کہاکہ آخری رسومات کی ادائیگی کی خاطر نعش کو وارثین کے سپرد کیا گیا جبکہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی گی ہے۔ترہگام بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیرمین محمد عبداللہ میر کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہم نے آج چار بجے لاش بر آمد کی۔
انہوں نے یو این آئی کو فون پر بتایا:’ فی الوقت ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ لاش سڑی ہوئی تھی اور بظاہر اس کو کافی گہرا دفن کیا گیا تھا’ ان کا کہنا تھا: ‘ ہمیں یہ نہیں بتایا گیا کہ لاش کہاں سے پائی گئی’۔
دریں اثنا نیشنل کانفرنس کی خاتون لیڈر سارہ حیات شاہ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاپتہ شخص کی لاش کی باز یابی کے بعد کونن کپواڑہ میں مرد و زن سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرئے کئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

Next Post

ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

بھارت اور پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیشگوئی: عالمی ماہر موسمیات

بھارت اور پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیشگوئی: عالمی ماہر موسمیات

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »