• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
02/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد:نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے تمل ناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے مشترکہ امیدوار کے طور پر ان کی حمایت کی۔ انہوں نے صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "کیوں نہیں؟ وہ وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتا؟ اس میں کیا غلط ہے؟” ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر اپوزیشن جماعتیں ایک ساتھ آتی ہیں اور اگلے سال عام انتخابات جیتتی ہیں تو ڈی ایم کے سربراہ اسٹالن کے وزیر اعظم بننے کے امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کی جیت کے بعد مناسب وقت پر قوم کی قیادت کرنے اور متحد کرنے کے لیے بہترین آدمی کے بارے میں فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

اسٹالن کے وزیر اعظم بننے کے امکانات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے بتایا "کیوں نہیں؟ وہ وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتے؟” انہوں نے کہا کہ اسٹالن اور ڈی ایم کے نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ بتادیں کہ تامل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کا آج یوم پیدائش تھا ایم کے اسٹالن 70 برس کے ہوگئے ہیں۔ ان کی یوم پیدائش پر اپوزیشن کے سینیئر رہنماؤں نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابت کے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ” ہم جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی چاہتے ہے، اور جموں و کشمیر میں جمہوریت کو بحال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھی الیکشن منعقد ہونے جاہیے جیسا کہ ملک کی دیگر ریاستوں میں انتخابات منعقد ہونے والے ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جموں و کشمیر میں انتخابات بہت جلد ہونگے۔ گذشتہ روز جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا بی جے پی الیکشن کے لیے تیار ہے، بس بی جے پی اب الیکشن کمشن آف انڈیا کے حکم کے انتظار میں ہے۔

بتادیں کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خبر رسا ایجنسی اے این آئی کو ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کو اسمبلی انتخابات کے بعد بحال کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن منعقد کرنے کی تاریخ الیکشن کمیشن طے کرے گا۔ووٹر لسٹ کی تیاری تقربیاً مکمل ہوچکی ہے اور اب انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

Next Post

گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

راجوری میں المناک سڑک حادثہ، دو مسافر ازجان، متعدد زخمی

جی 20 کوہندوستانی تہذیب، اخلاقیات سے تحریک لینا چاہیے: مودی

جی 20 کوہندوستانی تہذیب، اخلاقیات سے تحریک لینا چاہیے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »