• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور خرید وفروخت کے الزام میں 7 افراد گرفتار کئی گاڑیاں ضبط

بڈگام غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور خرید وفروخت کے الزام میں 7 افراد گرفتار کئی گاڑیاں ضبط

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے ضلع بڈگام میں پیر کے روز غیر قانونی طور پر مٹی کی کھدائی اور اس کی غیر قانونی طور خرید و فروخت کرنے کے الزام میں 7 افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر 1 ٹریکٹر اور 6 گاڑیاں ضبط کئے ہیں۔

اس سلسلے میں پولیس بیانات کے مطابق پولیس نے چاڈورہ کے مگرے پورہ با پورہ علاقے میں غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور اسے غیر قانونی طور خرید و فروخت کرنے کے الزام میں 6 افراد کی گرفتاری اور 6 گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔

اسی طرح پولیس نے خانصاحب علاقے میں ایک اور شخص کو ٹریکٹر میں غیر قانونی طور مٹی کی خرید و فروخت کرنے کے الزام میں ٹریکٹر کو ضبط اور ٹریکٹر ڈرائیور کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں معاملات کی نسبت سے متعلقہ پولیس اسٹیشنوں میں کیس زیر نمبرات 34/2023 اور 13/2023 درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں دو اسمگلر گرفتار، سو کلو پوست کا بھوسا برآمد

Next Post

وقف ائمہ، خطبا کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے:  درخشاں

وقف ائمہ، خطبا کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

فرضی انکائونٹر میں ملوث کیپٹن کو عمرقید سزا کی تجویز خوش آئند: محبوبہ مفتی

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »