• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

چیچن صدر کے 17 سالہ بیٹے کی شاہانہ شادی

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(گروزنی)چیچن رہ نما رمضان قدیروف نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آشیرباد کے بعد اپنے 17 سالہ بیٹے احمد کی شادی تامیلا محمد وفا سے شادی کی۔چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور شادی کی بارات لگژری کاروں پر مشتمل ایک جلوس کی شکل میں نمودار ہوئی۔باراتیوں کے محافظوں کو شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے سے منع کیا گیا تھا اور مہمانوں کی محدود تعداد کو شادی میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔احمد قدیروف کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں لگژری ویڈنگ کاروں کی قطار دکھائی گئی۔دوسری طرف سے ولادی میر پوتین نے دولہا احمد قدیروف جورمضان قدیروف کے 14 بیٹوں میں سے ایک ہیں کو ذاتی طور پر کریملن میں اس کی شادی پر مبارکباد دی۔ستمبر 2022 میں یہ اطلاع ملی تھی کہ روسی وزیر تعلیم سرگئی کراوتسوف نے 16 سالہ احمد قدیروف کو بچوں اور نوجوانوں کے لیے پہلی تحریک کی کونسل کا سربراہ مقرر کرنے کے اقدام کی حمایت کی۔ پھر وزیر کراوتسوف نے قدیروف جونیئر کی ہر ممکن مدد کرنے کا وعدہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق بیوی کو25 سال تک گھریلوکام کے عوض2لاکھ یوروادا کرنے کاحکم

Next Post

جموںو کشمیر ایس ایس بی سوالات کے گھیرے میں!

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

جموںو کشمیر ایس ایس بی سوالات کے گھیرے میں!

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر ‘نفرت انگیز’ پوسٹ کرنے پر گرفتار

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر 'نفرت انگیز' پوسٹ کرنے پر گرفتار

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پنجاب میں دو پاکستانی درانداز گرفتار : بی ایس ایف

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

موں میں دوست کے ہی ہاتھوں خاتون ڈاکٹر کا مبینہ قتل

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »