• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر ‘نفرت انگیز’ پوسٹ کرنے پر گرفتار

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر ‘نفرت انگیز’ پوسٹ کرنے پر گرفتار

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پولیس نے ایک سرکاری ملازم کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ‘نفرت انگیز’ تبصرہ پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ایک بیان جاری کرکے اسکی اطلاع دی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت بیولی ڈوڈا کے رہائشی امرک سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جو چیف ایجوکیشن آفیسر ڈوڈا کے دفتر میں درجہ چہارم کے ملازم کے طور پر تعینات ہے۔ اس نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مبینہ طور پر نفرت انگیز پوسٹس اپ لوڈ کیے اور پولیس نے مذکورہ پوسٹ کے تناظر میں کہا کہ اس پوسٹ کے ذریعہ ضلع میں امن و امان کے خراب ہونے کا ہر اندیشہ تھا، اس لئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اور صورتحال کو امن و قانون کے مسئلہ میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لئے ڈوڈہ پولیس حرکت میں آئی اور پولیس اسٹیشن ڈوڈہ کی ایک پولیس پارٹی نے انسپکٹر ارون پرکاش شرما، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ڈوڈہ کی قیادت میں مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا اور ایک تفصیلی رپورٹ تیار کرنے کے بعد اسے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کلاس فسٹ ڈوڈا کے سامنے پیش کیا گیا جہاں سے اسے احتیاطی حراست میں ڈسٹرکٹ جیل بھدرواہ بھیج دیا گیا۔

ڈوڈہ پولیس کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے زریعہ پُرامن ماحول کو خراب کرنے والوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی گئی ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کوئی کسی فرد یا برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے نفرت پھیلانے میں ملوث پایا گیا تو اس طرح کی مصیبت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموںو کشمیر ایس ایس بی سوالات کے گھیرے میں!

Next Post

پنجاب میں دو پاکستانی درانداز گرفتار : بی ایس ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پنجاب میں دو پاکستانی درانداز گرفتار : بی ایس ایف

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

موں میں دوست کے ہی ہاتھوں خاتون ڈاکٹر کا مبینہ قتل

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

سخت ترین دور سے نجات کیلئے سیاسی اور نظریاتی اختلافات بالائے طاق رکھنے چاہیے : فاروق عبداللہ

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »