• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایپ ٹیک معاملہ :جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے عرضی سنگل بینچ کو پاس منتقل کی

ایپ ٹیک معاملہ :جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے عرضی سنگل بینچ کو پاس منتقل کی

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی ایک ڈویڑن بینچ نے سنگل بینچ سے جموں وکشمیر انتظامیہ کی طرف سے ممبئی نشین کمپنی ایپ ٹیک کے ذریعے نوکریوں کے امتحانات منعقد کرانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی تازہ عرضی کی شنوائی کرنے کو کہا ہے۔
سنگل بینچ نے پہلے معاہدہ منسوخ کردیا تھا لیکن ڈویڑن بینچ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عبوری ہدایات کو برقرار رکھا۔ڈویڑن بینچ نے معاملے پر نئے سرے سے غور کرنے کے لئے عرضی کو دوبارہ عدالت میں بھیج دیاہے۔عدالت نے کہاکہ ہم اس مقدمے پر بحث کئے بغیر عرضیوں کو نمٹانے اور معاملے کا نئے سرے سے فیصلہ کرنے کے لئے رٹ پٹیشن کو عدالت میں واپس بھیجنا مناسب سمجھتے ہیں۔
ڈویڑن بینچ نے جواب دہندگان کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اندر رٹ پٹیشن پر اعتراضات، جوابات داخل کریں۔رجسٹری کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پانچ اپریل کو سنگل جج کے سامنے عرضی کی فہرست بنائے۔
سنگل جج سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ عرضی کا حتمی فیصلہ لے اور یہ کہ اس وقت تک عبوری ہدایت مورخہ نو دسمبر نافذ العمل رہے گی۔بتادیں کہ نو دسمبر کو ڈویڑن بینچ نے عبوری ہدایات
جاری کیں کہ سروسز سلیکشن بورڈ جونیئر انجینئر اور سب انسپکٹر کے بھرتی عمل کو جاری رکھے ، تاہم عدالت کی جانب سے مزید احکامات جاری ہونے تک نتائج کو ظاہر نہ کریں۔یہاں یہ امر قا بل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں پچھلے تین روز سے امیدواروں کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔امیدواروں کا مطالبہ ہے کہ ایپ ٹیک نامی کمپنی کا کنٹریکٹ ختم کیا جائے کیونکہ مذکورہ کمپنی بھرتی گھوٹالوں میں ملوث ہیں اور ملک کی مختلف ریاستوں میں اس کو بلیک لسٹ قرار دیا گیا ہے۔
سروسز سلیکشن بورڈ کے چیرمین نے جمعے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایس ایس آر بی مختلف اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر شفاف طریقے سے امتحانات منعقد کرنے کی پابند ہے لہذا اس حوالے سے امیدواروں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔انہوں نے بتایا کہ سروسز سلیکشن بورڈ نے امتحانات کو شفاف طریقے سے منعقد کرنے کی خاطر سبھی انتظامات مکمل کئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ : انوراگ ٹھاکر

Next Post

ناظم سیاحت نے بادام واری میں سائیکل ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ناظم سیاحت نے بادام واری میں سائیکل ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ناظم سیاحت نے بادام واری میں سائیکل ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

سرینگر میں پی ایم پیکیج ملازمین کے قیام کے لیے 1 ہزار ہوٹل کمروں کی نشاندہی

سرینگر میں پی ایم پیکیج ملازمین کے قیام کے لیے 1 ہزار ہوٹل کمروں کی نشاندہی

حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »