• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
12/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے کہاکہ وقف جائیداد پر لوگوں نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ہے اور اس کو بہت جلد چھڑایا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے سابقہ حکمرانوں نے وقف پراپرٹی کی بندر بانٹ کی اوروقت آگیا ہے ا±ن کا حساب لیا جائے۔ان باتوں کا اظہار موصوفہ نے مینڈھر پونچھ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گااور عنقریب ہی ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ان کے مطابق بدقسمتی اس بات کی ہے کہ یہاں کے سابقہ حکمرانوں نے وقف املاک کی بندر بانٹ کی لیکن میں یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ ایسے سیاستدانوں کا یوم حساب آگیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ وقف جائیداد پر لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے جس سے کسی بھی صورت میں چھڑایا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ وقف ہمارے پاس امانت ہے اور کسی کو بھی خیانت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وقف چیئر پرسن نے بتایا کہ لاکھوں اور کروڑوں کی جائیداد پر لوگ قا بض ہیں اور انہیں اس کو ہر حال میں چھوڑنا پڑے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

Next Post

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

اننت ناگ میں ملی ٹینسی سرگرمیوں میں ملوث ملزم کا رہائشی مکان منسلک

اننت ناگ میں ملی ٹینسی سرگرمیوں میں ملوث ملزم کا رہائشی مکان منسلک

دوحہ جانے والے بھارتی طیارےکی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

دوحہ جانے والے بھارتی طیارےکی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

استاد کو نشے کی حالت میں پاکر ڈوڈہ میں گاﺅں والوں نے سرکاری اسکول کو مقفل کر دیا

استاد کو نشے کی حالت میں پاکر ڈوڈہ میں گاﺅں والوں نے سرکاری اسکول کو مقفل کر دیا

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »