• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

کیرلہ آئی ایس آئی ایس کیس کے سلسلے میں سرینگر میں چھاپہ، ڈیجیٹل

by امت ڈیسک
13/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے ایک آئی ایس آئی ایس آئی ماڈیول کے سلسلے میں پیر کے روز سرینگر اور کیرلہ میں چھاپے مارے۔این آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحقیقاتی ایجنسی نے محمد امین عرف ابو یحییٰ ساکن کڈنامانا ضلع ملاپورم کیرلہ کے بارے میں تحقیقات شروع کی تھی جو ٹیلی گرام، ہوپ اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کی وساطت سے آئی ایس آئی ایس آئی پروپگنڈا چلا رہا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ ان سوشل میڈیا چینلوں کے ذریعے وہ آئی ایس آئی ایس آئی کے "پر تشدد جہادی نظریات” کی تشہیر کرتا تھا اور آئی ایس آئی ایس آئی کے اس ماڈیول کے لئے نئی بھرتیاں کرتا تھا۔ترجمان نے بیان میں کہا کہ ابو یحییٰ اور اس کے ساتھیوں نے ٹارگیٹ ہلاکتوں کے لئے بعض افراد کی نشاندہی بھی کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے جموں وکشمیر ہجرت کرنے کا پلان بھی بنایا تھا تاکہ عسکریت پسند سرگرمیوں کو انجام دیا جاسکے اور اس سفر کے لئے مختلف وسائل سے فنڈ بھی جمع کیا گیا تھا۔
بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ محمد امین کیرلہ کے دیپتی مارلا کے رابطے میں تھا جس نے مذہب تبدیل کیا تھا اور اس کی شادی منگلور کے انس عبدالرحمن سے ہوئی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ سال 2015 میں وہ تعلیم کے حصول کے لئے دبئی گئی تھی جہاں اس کی ملاقات مزاح صدیق سے ہوئی اور دونوں خواتین داعش کے نظریہ سے متاثر تھیں ۔ان کے مطابق سال 2019میں دونوں نے خراسان سے ہجرت کرنے کی کوشش کی اورایران کی راجدھانی تہران پہنچے لیکن خراسان میں مقیم داعش دہشت گردوں کے ساتھ اُن کا رابط نہیں ہو سکا۔
انہوں نے کہاکہ بعد ازاں دونوں واپس بھارت آئے اور دیپتی نے امین ، عبید حامد مٹا ، مدیش شنکر عرف عبداللہ اور دیگر سے رابط قائم کیا ور آئی ایس آئی ایس کے زیر انتظام علاقے میں ہجرت کرنے کا منصوبہ بنایا۔ہجرت کا منصوبہ بنانے کے لئے وہ جنوری 2020میں عبید سے ملنے سری نگر گئیں اور یہاں ایک ہفتے تک قیام کیا۔
موصوف ترجمان کے مطابق دیپتی اور عبید کے درمیان مشترکہ رابطوں میں سے ایک عزیر اظہر بٹ جس پر شبہ ہے کہ وہ اس سازش میں ملوث رہا ہے کے گھر واقع قرفلی محلہ سرینگر میں پیر کی صبح این آئی اے نے چھاپہ مارا ۔انہوں نے کہاکہ رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران ڈیجیٹل مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا جس کی جانچ پڑتال شروع کی جاری ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ میں دوسرے دن بھی احتجاج ، ملزم کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عوامی مطالبہ

Next Post

جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

نئی نسل میں پائی جارہی مایوسی اور نااُمیدی مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی کی عکاس:نیشنل کانفرنس

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ،زا ئد از 63 ہزار طلبا کی شرکت

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ،زا ئد از 63 ہزار طلبا کی شرکت

جموں کشمیر کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جموں کشمیر کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »