• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ،زا ئد از 63 ہزار طلبا کی شرکت

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ،زا ئد از 63 ہزار طلبا کی شرکت

by امت ڈیسک
13/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں پیر کے روز دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوئے جن کے لئے متعلقہ حکام نے تمام تر انتظامات کئے تھے۔ان امتحانات میں زا ئد از 63 ہزار 5 سو طلبا نے شرکت کی۔بتادیں کہ وادی میں امسال پہلی بار مارچ سیشن میں امتحانات کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز وادی میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوئے جس دوران امتحانی مراکز کے باہر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔یہ پہلی بار ہے کہ بورڈ امتحانات مارچ میں ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سال اگست میں حکومت نے قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مطابق تعلیمی سیشن کو مارچ میں منتقل کر دیا تھا۔بورڈ حکام نے بتایا کہ وادی کے دس اضلاع میں پیر کے روز دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوئے جس میں زائد از 63 ہزار 5سو طلبا و طالبات نے شرکت کی۔انہوں نے کہاکہ بورڈ کی جانب سے کشمیر ڈویڑن میں امتحانات کو بہ احسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر 630 امتحانی سینٹر قائم کئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی امتحانی مراکز سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔
ا±ن کا کہنا تھا کہ پچھلی دفعہ برف باری میں امتحانات منعقد کئے گئے تھے اس بار موسم خوشگوار ہے اور ہمیں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں کرناپڑا۔انہوں نے مزید بتایا کہ بورڈ حکام نے مختلف امتحانی مراکز پر طلبا سے ملاقات کی جس دوران طلبا کافی خوش نظر آرہے تھے۔دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج آنے کے بعد طلبا کا داخلہ باقاعدہ طور کر دیا جائے گا اور اس طرح سے طلاب کا وقت ضائع نہیں ہوگا۔ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق سالانہ امتحانات کے دوران ناکام قرار دئے گئے طلبا کو بھی گیارہوں اور بارہویں جماعت میں اس وقت تک پڑھائی جاری رکھنے کی اجازت ہوگی جب تک کہ بائی انیول امتحانات کے نتائج کا اعلان نہیں ہو جاتا۔حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ بائی انیول امتحان میں کامیاب نہ ہونے والے طلبا کا عارضی داخلہ منسوخ کردیا جائے گا۔
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ مارچ سیشن بہت سی رکاوٹوں کو دور کرئے گا کیونکہ اب ہمارے پاس یکساں تعلیمی کلینڈر ہوگا، طلبا کو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

Next Post

جموں کشمیر کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جموں کشمیر کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

امیدوار ایسے افراد کے بہکاوے میں نہ آئیں جنہوں نے عسکریت پسندوں کو نوکریاں فراہم کیں: منوج سنہا

سوڈان: مشہور گلوکار کی قبر پر دف کے ساتھ گانا، ویڈیونے تنازع کھڑا کردیا

سوڈان: مشہور گلوکار کی قبر پر دف کے ساتھ گانا، ویڈیونے تنازع کھڑا کردیا

دریا کے درمیان پنجرے میں قید : اطالوی قصبہ میں سیاستدانوں کے لیے انوکھی علامتی سزا

دریا کے درمیان پنجرے میں قید : اطالوی قصبہ میں سیاستدانوں کے لیے انوکھی علامتی سزا

چونکا دینے والی ویڈیو، مشہور ریپر کی سٹیج پر سامعین کے سامنے موت ہوگئی

چونکا دینے والی ویڈیو، مشہور ریپر کی سٹیج پر سامعین کے سامنے موت ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »