• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ادھم پور سڑک حادثے میں پانچ سی آر پی ایف جوان زخمی

by امت ڈیسک
15/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں: جموں وکشمیر کے ادھم پور ضلع کے ٹکری علاقے میں بدھ کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ سی آر پی ایف جوان زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح ادھم پور کے ٹکری علاقے میں سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پانچ سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت اے ایس آئی برج لال، ایس جی ڈی اشوک کمار، اے ایس آئی گوند راج، اے ایس آئی سلو راج اور اے ایس آئی رومیش کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کو نارائنا ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

وہیں جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے تھیون کنگن علاقے میں بدھ کے روز لوڈ کیرئیر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوئے۔ اطلات کے مطابق تھیو ن کنگن میں بدھ کی صبح لوڈ کیرئیر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد چھ زخمیوں کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ ریفر کیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

Next Post

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

جموں وکشمیر اور پنجاب میں 14 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے، قابل اعتراض مواد ضبط

جموں وکشمیر میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر:غلام نبی آزاد

جموں وکشمیر میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر:غلام نبی آزاد

بارہمولہ میں سرپنچ سمیت چار منشیات فروش گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں سرپنچ سمیت چار منشیات فروش گرفتار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »