• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر:غلام نبی آزاد

جموں وکشمیر میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر:غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
15/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے بانی غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز کہا کہ جموں وکشمیر میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر ہے.انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کا مقصد ریاستی درجے کی بحالی اور لوگوں کو مصیبتوں سے نجات دلانا ہے۔ان باتوں کا اظہار غلام نبی آزاد نے بارہمولہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کا مقصد جموں وکشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا میں جب جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات کو منسوخ کیا گیا تو بطور حزب اختلاف لیڈر سرکار کو سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے لئے منوایا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر ہے اور اس حوالے سے پارٹی ہر سطح پر اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ اگر ہماری پارٹی سرکار بناتی ہے تو سب سے پہلے اسمبلی میں قانون پاس کیا جائے گا کہ یہاں پر صرف مقامی لوگوں کو ہی سرکاری نوکریوں پر حق حاصل ہو۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ جموں وکشمیر میں اسی فیصد اراضی جنگلات پر منحصر ہے اور باقی بیس فیصد پر ہی لوگ رہائش پذیر ہیں۔ان کے مطابق ہماری پارٹی کا مقصد تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنا اور موجودہ سسٹم سے نجات دلانا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں کسی کا ڈر اور خوف نہیں جس کو جو کرنا ہے کریں ہم جموں وکشمیر کے عوام کی بات کرتے رہیں گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر اور پنجاب میں 14 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے، قابل اعتراض مواد ضبط

Next Post

بارہمولہ میں سرپنچ سمیت چار منشیات فروش گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں سرپنچ سمیت چار منشیات فروش گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں سرپنچ سمیت چار منشیات فروش گرفتار : پولیس

مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر ختم کرنا ہوگا : اقوام متحدہ

مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر ختم کرنا ہوگا : اقوام متحدہ

ڈیڑھ صدی زندہ رہنے والے یمن کے دو سینگوں والے "ذوالقرنین” کی وفات

ڈیڑھ صدی زندہ رہنے والے یمن کے دو سینگوں والے "ذوالقرنین” کی وفات

گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »