• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مصرمیں گدھوں کو ذبح کرکے ان کے جگرنکالے جانے کے واقعے پرخوف و ہراس

مصرمیں گدھوں کو ذبح کرکے ان کے جگرنکالے جانے کے واقعے پرخوف و ہراس

by امت ڈیسک
17/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دبئی: مصر میں گوشت اور مرغی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے ساتھ ایک نیا مشکوک واقعہ سامنے آیا ہے۔غربیہ گورنری کے ضلع قطور میں منوف لوکلٹی بینک کے اندر سے لوگوں کو گدھے کی 25 کھالیں اور جگر نکالے گئے گدھے ملے۔ شہریوں کو اس وقت پتا چلا جب علاقے میں مردار کی بد بُوپھیلی۔ اس واقعے کے بعد آس پاس کے دیہات کے مکینوں میں خوف و ہراس کی کیفیت پھیل گئی۔ "قاہرہ 24” ویب سائٹ کی طرف سے شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیسے ہی لوگوں کو گدھوں کی کھال ملی تو متعلقہ حکام کو واقعے کی تحقیقات کرکے ضروری اقدامات کرنے کے لیے آگاہ کردیا گیا۔ یہ واقعہ غربیہ گورنری میں چند مہینوں میں اپنی نوعیت کا 11 واں واقعہ کا ہے۔ ایک ماہ قبل مرکز طنطا کے گاؤں محلہ مرحوم کے لوگوں کو شوپر نالے کے کنارے 10 ذبح شدہ اور کھال والے گدھے ملے تھے۔ گذشتہ سال سوشل میڈیا پر قاہرہ کے جنوب میں واقع منیا گورنری کے ایک شہر میں ذبح کیے گئے اور کھال والے گدھوں کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔ اس سے پہلے قاہرہ کے شمال میں بحیرہ سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ ایک گروہ گدھوں کو ذبح کرنے او ان کی کھال اور گوشت کا کاروبار کرنے کےالزام میں گرفتار کیا تھا۔ مصری حکام کئی ایسے گروہوں کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے ہیں جو گدھوں کو ذبح کرنے اور ان کی کھال اتارنے اور ان کا گوشت فیوم، منیا، بحیرہ، غربیہ اور سوہاج کی گورنریوں میں فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں 55 سالہ خاتون پر آوارہ کتوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

Next Post

عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

جموں و کشمیر میں رمضان المبارک کے موقع پر حافظ قرآن اماموں کی تعیناتی کےلیے وقف بورڈ کے اقدامات

جموں و کشمیر میں رمضان المبارک کے موقع پر حافظ قرآن اماموں کی تعیناتی کےلیے وقف بورڈ کے اقدامات

ہم نہرو اور گاندھی کے بھارت میں ہیں نہ کہ بی جے پی راشٹریہ میں :محبوبہ مفتی

ہم نہرو اور گاندھی کے بھارت میں ہیں نہ کہ بی جے پی راشٹریہ میں :محبوبہ مفتی

ایجنسیوں کے درمیان تال میل ناگزیر، پولیس سربراہ

ایجنسیوں کے درمیان تال میل ناگزیر، پولیس سربراہ

ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »