• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

by امت ڈیسک
19/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں / / جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الا قوامی سرحد کے ساتھ رام گڑھ سیکٹر میں پاکستان سے ہندوستان کی طرف ایک تیندوا آنے کے بعدالرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رام گڑھ سیکٹر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بی ایس ایف کی سرحدی چو کی نرسری کے نزدیک ایک تیندوے کو سرحد پار کرتے ہوئے کیمرے میں بند کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کے متعلقہ یونٹ سے اطلاع ملنے کے بعد تمام سر حدی چوکیوں کو الرٹ کر دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا: ‘چوکیوں کے اہلکار وں کو ہدایت دی گئی کہ وہ لوگوں کو تیندوے کی موجودگی کے بارے میں مطلع کریں اور ان کو رات کے وقت گھومنےپھرنے سے احتیاط کرنے کو کہیں’۔ مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ وائلڈ لائف کو بھی اس کے متعلق مطلع کیا گیا اور تیندوے کو پکڑنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس پارٹیوں کو کیسو، بروٹہ ہلا گوال، پاکھری اور دیگر ملحقہ علاقوں کے لئے روانہ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رشوت خوری کے الزام میں گرفتار پولیس کانسٹیبل کی پوچھ تاچھ کے دوران موت

Next Post

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

مہشور گلوکار بادام واری میں گائیکی کے دوران اچانک بےہوش

مہشور گلوکار بادام واری میں گائیکی کے دوران اچانک بےہوش

عمر عبداللہ نے خواتین کے جنسی ہراسانی معاملے میں راہل گاندھی کی حمایت کی

عمر عبداللہ نے خواتین کے جنسی ہراسانی معاملے میں راہل گاندھی کی حمایت کی

ماہ رمضان میں عوام کو بنا خلل بجلی سپلائی فراہم کرنے کیلئے کے پی ڈی سی ایل تیار : صوبائی کمشنر

ماہ رمضان میں عوام کو بنا خلل بجلی سپلائی فراہم کرنے کیلئے کے پی ڈی سی ایل تیار : صوبائی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »