• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

by امت ڈیسک
20/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع پلوامہ میں میں اسٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے )منگل وار کی صبح کاک پورہ علاقے میں تلاشی کاروائی انجام دی۔

سرکاری ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر تلاشی کاروائی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ تلاشی کاروائی عبدل عزیز کے گھر پر جاری ہے جو کہ ریاض احمد ڈار کے والد ہے اور پچھلے 8 سال سے ملی ٹینسی میں سرگرم ہے۔

ذرائع نے کہا کہ تلاشی کاروائی پولیس اسٹیشن پلوامہ میں درج کیس کے سلسلے میں لے جارہی ہے جبکہ آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری تھی جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

Next Post

عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

مہشور گلوکار بادام واری میں گائیکی کے دوران اچانک بےہوش

مہشور گلوکار بادام واری میں گائیکی کے دوران اچانک بےہوش

عمر عبداللہ نے خواتین کے جنسی ہراسانی معاملے میں راہل گاندھی کی حمایت کی

عمر عبداللہ نے خواتین کے جنسی ہراسانی معاملے میں راہل گاندھی کی حمایت کی

ماہ رمضان میں عوام کو بنا خلل بجلی سپلائی فراہم کرنے کیلئے کے پی ڈی سی ایل تیار : صوبائی کمشنر

ماہ رمضان میں عوام کو بنا خلل بجلی سپلائی فراہم کرنے کیلئے کے پی ڈی سی ایل تیار : صوبائی کمشنر

عسکریت پسندی کی آڑ میں بے گناہوں پر ظلم نہ کریں : آزاد

عسکریت پسندی کی آڑ میں بے گناہوں پر ظلم نہ کریں : آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »