• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں کمسن بچی ڈوب کر لقمہ اجل، علاقے کہرام

کپواڑہ میں کمسن بچی ڈوب کر لقمہ اجل، علاقے کہرام

by امت ڈیسک
28/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع کپواڑہ کے کالاروس علاقے میں پیر کے روز اس وقت ایک دلروز حادثہ پیش آیا جب ایک 7 سالہ بچی کی کنویں میں گرنے سے موت واقع ہوئی۔

حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے مرنے والی بچی کی شناخت ضائقہ نثار دختر نثار احمد لون ساکن کلاروس کے بطور کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق اگر چہ مذکورہ بچی کو کنویں سے بے ہوشی کی حالت میں این ٹی پی ایچ سی کالاروس منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں پر مردہ قرار دیا۔

اس دوران جونہی اس کمسن بچی کی لاش اس کے آبائی گاؤں پہنچ گئی تو پورے علاقے میں کہرام مچھ گیا اور پرنم آنکھوں کے ساتھ اس کو سپرد خاک کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے جموں و کشمیر میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

‘اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے’

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
‘اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے’

'اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے'

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

شب قدر 17 اپریل کو، 20 اپریل کو چاند نظر آیا تو ایک روزہ قضا روزے کے لیے جائیں:مفتی ناصرالاسلام

شب قدر 17 اپریل کو، 20 اپریل کو چاند نظر آیا تو ایک روزہ قضا روزے کے لیے جائیں:مفتی ناصرالاسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »