• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

بجبہاڑہ میں فورسز کی تلاشی کارروائی

by امت ڈیسک
28/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ (جموں و کشمیر):جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے ڈانجی پورہ، وپزن علاقے میں فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بجبہاڑہ کے ڈانجی پورہ، وپزن علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ شروع کر دیا۔

فوج کی 3 آر آر، جموں و کشمیر پولیس، 90 بٹالین سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے یہ محاصرہ سحری کے اوقات میں شروع کیا جو خبر لکھے جانے تک جاری تھا۔ حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے گھر گھر تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ وہیں علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہلے بٹھا دیے گئے ہیں اور لوگوں کی آمد ورفت کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں کسی بھی شخص کو داخل ہونے یا باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے گھر گھر تلاشی کارروائی کے دوران حفاظتی اہلکاروں کا سامنا عسکریت پسندوں کے ساتھ نہیں ہوا تاہم علاقے میں حفاظتی اہلکاروں کی بھاری نفری کو تعینات کیے جانے سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔ واضح رہے کہ جموں وکشمیر پولیس کے مطابق وادیٔ کشمیر میں عسکریت پسندی سے متعلق واقعات بالخصوص سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر کے واقعات میں نمایاں حد تک کمی آئی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وادیٔ کشمیر سے لگ بھگ عسکریت پسندی کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘اگر حملہ آوروں کی نشاندہی نہیں کی گئی تو ہم گاؤں چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے’

Next Post

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

شب قدر 17 اپریل کو، 20 اپریل کو چاند نظر آیا تو ایک روزہ قضا روزے کے لیے جائیں:مفتی ناصرالاسلام

شب قدر 17 اپریل کو، 20 اپریل کو چاند نظر آیا تو ایک روزہ قضا روزے کے لیے جائیں:مفتی ناصرالاسلام

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل

گاندربل میں کمسن لڑکا حادثے میں زندگی جنگ ہار گیا ،علاقے میں کہرام

گاندربل میں کمسن لڑکا حادثے میں زندگی جنگ ہار گیا ،علاقے میں کہرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »