• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں کمسن لڑکا حادثے میں زندگی جنگ ہار گیا ،علاقے میں کہرام

گاندربل میں کمسن لڑکا حادثے میں زندگی جنگ ہار گیا ،علاقے میں کہرام

by امت ڈیسک
28/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

ضلع گاندربل کے کنگن سرفرا علاقے میں اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب ایک گاڈی کے ٹکر سے کمسن لڑکا زندگی کی جنگ ہار گیا۔

ذرائع نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک تیز رفتار گاڈی نے باغ پتی گنڈ علاقے میں کمسن لڑکا نامی عمران احمد کھٹانہ ولد نصیر احمد کھٹانہ کو ٹکر مار اس کو ابدی نیند سلادیا۔

حادثے کے دوران کمسن لڑکے کو اگر چہ نزدیکی اسپتال علاج و معالجہ کیلئے لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس سے وہاں پر مردہ قرار دیا۔

پولیس نے معاملے کی نسبت تفتیش شروع کردی ہیں۔

اس دوران جونہی یہ خبر اس کے آبائی گاؤں میں پھیل گئی تو پورے علاقے میں کہرام مچھ گیا اور عشق بار آنکھوں کے ساتھ اس کو سپرد خاک کیا گیا،

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل

Next Post

گاندربل ، کپوارہ اور ڈوڈہ میں المناک حادثات،8سالہ بچہ ،7سالہ بچی اور نوجوان لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

گاندربل ، کپوارہ اور ڈوڈہ میں المناک حادثات،8سالہ بچہ ،7سالہ بچی اور نوجوان لقمہ اجل

ظہور وٹالی نے فرد جرم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

ظہور وٹالی نے فرد جرم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

راہل گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ

راہل گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا: گڈکری

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا: گڈکری

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

جموں کشمیر کی صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار ہیں:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »