امت نیوز ڈیسک //
محکمہ اسکول ایجوکیشن کشمیر نے بدھ کے روز کشمیر صوبہ کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلیاں عمل میں لائی۔
جاری کردی ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وادی کشمیر کے میونسپل حدود سے باہر تمام نجی و سرکاری اسکولوں کو ہدایات دی گئی ہے کہ وہ یکم اپریل سے صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک اوقات کار پر عمل کریں۔









