• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیرسرینگر (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع سری پرتاپ سنگھ میوزیم میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش آج اختم پذیر ہوئی۔ اس نمائش میں اب تک تقریبا 3000 لوگوں نے شرکت کی، جن میں اسکولی بچے بھی شامل تھے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عجائب خانه کی کیوریٹر رابعہ قریشی نے بتایا کہ "نمائش کا آج آخری دن ہے۔ اس دوران تقریباً 3000 زائرین نے یہاں آکر 18 وی صدی کے نایاب قرآنی نسخوں کو دیکھ کر اپنے ورثے کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ یہاں مخطوطہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور خالص سونے اور سیاہ سیاہی سے کشمیری کاغذ پر لکھا گیا ہے۔ کوئی کیمیکل استعمال نہیں کیا گیا۔”

اُن کا مزید کہنا تھا کہ”اس نسخوں کو تحفظ فراہم کرنا آسان نہیں ہے۔ کیونکہ یہ نسخے کاغذ پر ہے، اس لئے اس پر دیمک لگ جانے کا خدشہ رہتا ہے لیکن ہماری ٹیم نے کڑی محنت اور لگن سے ان کو سنبھال کر رکھا ہے۔” سرینگر کا یہ عجائبخانه اگرچہ دور قدیم کی مختلف مصنوعات کے لئے مشہور ہے تاہم اس نمائش کا مقصد نایاب قرآنی نسخوں کے بارے میں عوام کو جانکاری دینا تھا۔ نمائش میں موجود نسخوں میں تفسیر رازی کے نام سے مشہور تفسیر کبیر، جو 1209 ہجری (1795ء) میں لکھی گئی، قصیدہ بردہ شریف 1316 ہجری (1905ء میں لکھی گئی) اور امام البصری کا مخطوطہ شامل ہے۔ قرآنی نسخوں کے علاوہ پیغمبر اکرم (ص) کی تعریف میں ایک مخطوطہ دلائلو خیرات بھی آویزاں کیا گیا ہے۔وہیں قدیمی مصنوعات اور تاریخ کے بارے میں عوام کا کم ہوتے رجحان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کیوریٹر کا کہنا تھا کہ "اس میں غلطی ہم سب کی ہے۔ جب تک ہم اپنے ماضی اور جڑ کو جاننے اور سمجھنے کی طرف راغب نہیں ہوں گے تب تک زیادہ کچھ نہیں ہو سکتا۔عوام کو بھی آگے آنے کی ضرورت ہے۔” اُن کا مزید کہنا تھا کہ”اس ایک ہفتے کے دوران کئی طلباء اور دیگر زائرین نے نمائش کی ڈوریشن میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ میں اس حوالے سے اعلیٰ افسران سے بات کروں گی اور جو ہوگا وہ ہمارے سماجی رابطہ ویب سائٹ کے ذریعے سب کو بتایا جائے گا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

Next Post

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

کٹھوعہ میں زندہ دستی بم برآمد

کٹھوعہ میں زندہ دستی بم برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »