• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

by امت ڈیسک
30/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ، 30 مارچ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے ڈنگر پورہ سوپور علاقے میں ماں بیٹے کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ماں کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال سوپور منتقل کردیا ہے۔

موت کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

Next Post

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

کٹھوعہ میں زندہ دستی بم برآمد

کٹھوعہ میں زندہ دستی بم برآمد

حکومتِ پاکستان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بھارت میں پابندی

حکومتِ پاکستان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بھارت میں پابندی

اسمبلی انتخابات میں دیری الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان : این سی ترجمان

اسمبلی انتخابات میں دیری الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان : این سی ترجمان

چیف سیکرٹری نے تقریباً 10,000 لمبرداروں اور چوکیداروں کی تقرری مکمل کرنے پر اِنتظامیہ کی تعریف کی

چیف سیکرٹری نے تقریباً 10,000 لمبرداروں اور چوکیداروں کی تقرری مکمل کرنے پر اِنتظامیہ کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »