• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا وقت قریب : الطاف بخاری

by امت ڈیسک
10/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے وہ وقت آگیا ہے جب انہیں ایک ایسا فیصلہ کرنا ہے جو جمہوریت کا سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے۔ الطاف بخاری نے ان باتوں کا اظہار پیر کو سانبہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘اب یہاں الیکشن کا وقت نزدیک آنے والا ہے اس ہفتے الیکشن کمیشن دورہ کرنے والا ہے جن سے سیاسی لیڈر بھی اور افسران بھی ملیں گے’۔ ان کا کہنا تھا ‘آپ لوگوں کے لئے وہ وقت آگیا ہے جب آپ کو فیصلہ کرنا ہے اور یہ فیصلہ جمہوریت کا سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے’۔ بخاری نے کہا کہ آج کا جو ووٹ ہے وہ تاریخی ووٹ ہے کیونکہ 1947 میں ملک آزاد تو ہوا لیکن ہم نے اس وقت بھی اپنا فیصلہ ایک پارٹی کے ہاتھ میں چھوڑ دیا۔

انہوں نے کہا: ‘پانچ اگست 2019 کو ہماری خصوصی پوزیشن کو ختم کیا گیا اس میں گرچہ زیادہ کچھ بچا نہیں تھا لیکن ایک چیز ضرور تھی کہ ہمارے بچوں کی نوکریاں محفوظ تھیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ جب یہاں کے بچوں کے لئے صرف درجہ چہارم کی نوکریاں رکھنے کا فیصلہ لیا گیا تو اپنی پارٹی نے وہ فیصلہ واپس لینے میں کلیدی رول ادا کیا۔ بخاری نے کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ یہاں جب صنعتی انقلاب آئے گا تو اس میں ہمارے 80 فیصد لوگ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس انڈسٹری میں ہمارے 80 لوگ نہیں ہوں گے ہم اس کو یہاں کام نہیں کرنے دیں گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

Next Post

پنچایت ممبرام فلاح و بہبود کے لیے کام کریں؛ای ڈی آئی ڈایئریکٹر کا شوپیاں میں گرام سبھا کے اجلاس سے خطاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پنچایت ممبرام فلاح و بہبود کے لیے کام کریں؛ای ڈی آئی ڈایئریکٹر کا شوپیاں میں گرام سبھا کے اجلاس سے خطاب

پنچایت ممبرام فلاح و بہبود کے لیے کام کریں؛ای ڈی آئی ڈایئریکٹر کا شوپیاں میں گرام سبھا کے اجلاس سے خطاب

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

آج آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا

رامبن میں ڈرائیور سے رشوت لینے پر اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار معطل

رامبن میں ڈرائیور سے رشوت لینے پر اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار معطل

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایشیا کی سب سے لمبی زوجیلا سرنگ کا معائنہ کیا

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایشیا کی سب سے لمبی زوجیلا سرنگ کا معائنہ کیا

دلائی لامہ کا قابل اعتراض ویڈیو وائرل، بچے اور اس کے اہل خانہ سے معافی مانگی

دلائی لامہ کا قابل اعتراض ویڈیو وائرل، بچے اور اس کے اہل خانہ سے معافی مانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »