• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

جموں کشمیر کو پہلے دفعہ 370 اور پھر عسکریت پسندی سے کافی متاثر ہونا پڑا: ایل جی

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملیٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر ہونا پڑا۔انہوں نے کہا کہ آج بھی نارکو ٹریرزم کی وساطت سے سماج خاص کر نوجوانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کو جموں یونیورسٹی میں وائی 20 کنسلٹیشن تقریب سے خطاب کے دوران کہا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں پہلے دفعہ 370 کی وجہ سے بھید بائو کی صورتحال تھی اور بعد میں عسکریت پسندی کی وجہ سے زائد از 45 ہزار لوگوں کو جانیں گنوانا پڑیں’۔

انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ اپنی مٹی اور زمین چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ آج بھی نارکو ٹریرزم کی وساطت سے سماج خاص کر نوجوانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ منوج سنہا نے کہا کہ اگست 2019 کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نیا جموں و کشمیر تعمیر ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یگانگت کے جذبے کے ساتھ مہذب اور تعاون پر مبنی عالمی نظم قائم کرنے کے لئے نوجوانی سب سے اہم وقت ہے اور نوجوان ہی امن کو در پیش چلینجز سے نمٹنے اور سماجی شعور کو تیز کرنے لئے نئی امید اور اختراعی حل پیش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل کے جذبے کے ساتھ سلامتی کے چلینجوں کے وسیع تر پہلوئوں کو موثر طریقے سے حل کرنے کے لئے دنیا کی رہنمائی کرے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ترقی اور انسانیت کی بہبودی کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان مشترکہ اقدار، خواہشات اور بے لوث خدمت کے عزم کے ساتھ امن، خوشحالی، دوستی، تعاون اور ترقی کے افق کو وسعت دیں گے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پانی بھرنے سے قاضی گنڈ-بانہال سیکشن کے درمیان ٹرین سروس متاثر*

Next Post

ڈی سی کولگام نے قائمو میں میگا شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ڈی سی کولگام نے قائمو میں میگا شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔

ڈی سی کولگام نے قائمو میں میگا شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔

*ٹیولپ گارڈن نے اس سیزن میں سیاحوں کی آمد کا ریکارڈ بنایا*

*ٹیولپ گارڈن نے اس سیزن میں سیاحوں کی آمد کا ریکارڈ بنایا*

مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا وائرل ویڈیو معاملہ، کیس درج

مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا وائرل ویڈیو معاملہ، کیس درج

وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »