• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پانی بھرنے سے قاضی گنڈ-بانہال سیکشن کے درمیان ٹرین سروس متاثر*

پانی بھرنے سے قاضی گنڈ-بانہال سیکشن کے درمیان ٹرین سروس متاثر*

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

قاضی گنڈ، 19 اپریل: جموں و کشمیر میں مسلسل بارش نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ہلار ریلوے اسٹیشن پر پانی بھر جانے کے بعد قاضی گنڈ اور بانہال سیکشن کے درمیان ٹرین سروس میں خلل ڈال دیا ہے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ قاضی گنڈ اور بانہال کے درمیان ٹرین سروس کو احتیاطی اقدام کے طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے ہلر ریلوے اسٹیشن پر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹرین سروس میں خلل پڑا۔

موسمی حالات میں بہتری کے بعد سروس بحال کر دی جائے گی، اہلکار نے کہا-

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے 6 اضلاع میں برفانی تودے کی وارننگ جاری*

Next Post

جموں کشمیر کو پہلے دفعہ 370 اور پھر عسکریت پسندی سے کافی متاثر ہونا پڑا: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

جموں کشمیر کو پہلے دفعہ 370 اور پھر عسکریت پسندی سے کافی متاثر ہونا پڑا: ایل جی

ڈی سی کولگام نے قائمو میں میگا شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔

ڈی سی کولگام نے قائمو میں میگا شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔

*ٹیولپ گارڈن نے اس سیزن میں سیاحوں کی آمد کا ریکارڈ بنایا*

*ٹیولپ گارڈن نے اس سیزن میں سیاحوں کی آمد کا ریکارڈ بنایا*

مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا وائرل ویڈیو معاملہ، کیس درج

مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا وائرل ویڈیو معاملہ، کیس درج

وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »