• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستانی نژاد برطانوی متنازع مصنف طارق فتح چل بسے

پاکستانی نژاد برطانوی متنازع مصنف طارق فتح چل بسے

by امت ڈیسک
24/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف اور کالم نگار طارق فتح پیر کو انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی بیٹی نتاشا نے طارق کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ طارق کی بیٹی نتاشا نے ٹویٹ کیا کہ ”پنجاب کا شیر۔ ہندوستان کا بیٹا۔ کینیڈین عاشق۔ سچائی کا وکیل۔ انصاف کے لیے لڑنے والا۔ مظلوموں کی آواز۔ طارق فتح نہیں رہے۔ اس کا انقلاب ان تمام لوگوں کے ساتھ زندہ رہے گا جو انہیں جانتے اور پیار کرتے تھے۔” وہیں بتایا جا رہا ہے کہ متنازع مصنف اور کالم نگار طارق فتح کافی دنوں سے بیمار تھے۔ طویل عرصہ سے بیماری کے بعد وہ پیر کو انتقال کر گئے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری کی پڑھائی کی لیکن اس کے بعد وہ صحافت کے پیشے سے منسلک ہوگئے۔ انہیں دو بار جیل بھی جانا پڑا تھا۔

طارق فتح 20 نومبر 1949 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان بمبئی (اب ممبئی) سے تھا، لیکن تقسیم کے بعد کراچی منتقل ہو گئے تھے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری کی تعلیم حاصل کی، لیکن بعد میں صحافت سے منسلک ہوگئے۔ سنہ 1970 میں انہوں نے ایک پاکستانی ٹی وی چینل میں تحقیقاتی صحافت کرنے سے پہلے اخبار کراچی سنہ میں رپورٹنگ کی۔ انہیں دو بار جیل بھی جانا پڑا۔ بعد ازاں وہ پاکستان چھوڑ کر سعودی عرب میں آباد ہو گئے۔ فتح 1987 میں سعودی عرب سے کینیڈا آگئے اور وہیں رہنے لگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ٹوئنٹی سمٹ: پولیس اہلکاروں کی پولسنگ کی خاص تربیت

Next Post

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان شوٹنگ کے لیے وادی وارد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان شوٹنگ کے لیے وادی وارد

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان شوٹنگ کے لیے وادی وارد

اننت ناگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شہری زخمی

اننت ناگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شہری زخمی

*پاکستان کے ضلع سوات میں دو دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 55 سے زائد زخمی*

*پاکستان کے ضلع سوات میں دو دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 55 سے زائد زخمی*

*سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق*

قاضی گنڈ سے نامعلوم لاش برآمد*

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »