• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ، 11 فوجی اہلکاروں کی موت

چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ، 11 فوجی اہلکاروں کی موت

by امت ڈیسک
26/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دنتے واڑہ: چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ ضلع دنتے واڑہ میں گشت سے واپس لوٹتے ہوئے فوجی جوانوں کی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس میں سکیورٹی فورس کے 11 اہلکار ہلاک اور چند دیگر جوان زخمی بھی ہوگئے۔

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع کے آرن پور علاقے میں گشت سے واپس آنے والے سلامتی دستہ کے اہلکار آج دوپہر واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نکسلیوں نے دھماکے سے اڑا دیا، جس میں گاڑی کے ڈرائیور سمیت 11 فوجی جوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ کچھ جوانوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

واردات کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس کے ساتھ سکیورٹی فورس کے اضافے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔واقعہ ضلع ہیڈکوارٹر سے 50 کلومیٹر دور جنگلاتی علاقہ میں بتایا گیا ہے۔ ایک طویل عرصے کے بعد ریاست میں نکسلیوں کے حملے میں اتنی بڑی تعداد میں سلامتی دستہ کے اہلکار مارے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 فوجی اہلکاروں کی موت

Next Post

بڈگام میں خرم پرویز کے دفتر پر چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بڈگام میں خرم پرویز کے دفتر پر چھاپے

بڈگام میں خرم پرویز کے دفتر پر چھاپے

اے پی ایس سی سی نے پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اے پی ایس سی سی نے پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

*سرینگر میں کتے کو اسکوٹی سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنے والا شخص گرفتار*

*سرینگر میں کتے کو اسکوٹی سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنے والا شخص گرفتار*

پاک زیر انتظام کشمیر میں مقیم 23 کشمیری افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

پاک زیر انتظام کشمیر میں مقیم 23 کشمیری افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

ڈی سی شوپیاں نے بلاک دیوس میں ترقیاتی کاموں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کی ہدایت دی۔

ڈی سی شوپیاں نے بلاک دیوس میں ترقیاتی کاموں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کی ہدایت دی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »