• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 فوجی اہلکاروں کی موت

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 فوجی اہلکاروں کی موت

by امت ڈیسک
26/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رائے پور) چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ ضلع دنتے واڑہ میں گشت سے واپس لوٹتے ہوئے فوجی اہلکاروں کی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس میں سکیورٹی فورس کے 11 اہلکار ہلاک اور چند دیگر جوان زخمی بھی ہوگئے۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع کے آرن پور علاقے میں گشت سے واپس آنے والے سلامتی دستہ کے اہلکار آج دوپہر واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نکسلیوں نے دھماکے سے اڑا دیا، جس میں گاڑی کے ڈرائیور سمیت 11 فوجی اہلکاروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ کچھ کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

واردات کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس کے ساتھ سکیورٹی فورس کے اضافے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔واقعہ ضلع ہیڈکوارٹر سے 50 کلومیٹر دور جنگلاتی علاقہ میں بتایا گیا ہے۔ خیال رہے ایک طویل عرصے کے بعد ریاست میں نکسلیوں کے حملے میں اتنی بڑی تعداد میں سلامتی دستہ کے اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے پر 6 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا: پولیس*

Next Post

چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ، 11 فوجی اہلکاروں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ، 11 فوجی اہلکاروں کی موت

چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ، 11 فوجی اہلکاروں کی موت

بڈگام میں خرم پرویز کے دفتر پر چھاپے

بڈگام میں خرم پرویز کے دفتر پر چھاپے

اے پی ایس سی سی نے پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اے پی ایس سی سی نے پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

*سرینگر میں کتے کو اسکوٹی سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنے والا شخص گرفتار*

*سرینگر میں کتے کو اسکوٹی سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنے والا شخص گرفتار*

پاک زیر انتظام کشمیر میں مقیم 23 کشمیری افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

پاک زیر انتظام کشمیر میں مقیم 23 کشمیری افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »