• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کووڈ متاثرین کی تعداد 57 ہزار سےتجاوز

کووڈ متاثرین کی تعداد 57 ہزار سےتجاوز

by امت ڈیسک
27/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نو ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9355 نئے لوگ کووڈ سے متاثر ہوئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی کووڈ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 57410 ہو گئی ہے اور انفیکشن کی شرح 4.08 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12932 لوگ کووڈ انفیکشن سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

بحالی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔ اسی عرصے میں 229175 کووڈ انفیکشن ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4358 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں 220.66 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بڈگام میں نوجوان کی مبینہ خودکشی*

Next Post

چینی وزیر دفاع ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کیلئے دہلی پہنچ گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
چینی وزیر دفاع ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کیلئے دہلی پہنچ گئے

چینی وزیر دفاع ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کیلئے دہلی پہنچ گئے

گرین انڈس انیشیٹو کے تحت، فوج نے، شجرکاری مہم کا اہتمام کیا ہے۔

گرین انڈس انیشیٹو کے تحت، فوج نے، شجرکاری مہم کا اہتمام کیا ہے۔

بی جے پی حکومت نے دھوکہ دہی، غلط حکمرانی کی تمام حدیں پار کر دیں۔ جموں و کشمیر ترقی اور روزگار کے محاذوں پر سب سے زیادہ متاثر: جی اے میر

بی جے پی حکومت نے دھوکہ دہی، غلط حکمرانی کی تمام حدیں پار کر دیں۔ جموں و کشمیر ترقی اور روزگار کے محاذوں پر سب سے زیادہ متاثر: جی اے میر

جی ٹونٹی صدارت کے دوران پائیدار ترقی اولین ترجیحات میں شامل:منوج سنہا

*1980 کی طرح بالی ووڈ کا دور جموں و کشمیر میں لوٹ رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

*کپوارہ میں آر بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر پر ٹیچر نے تحصیلدار پر مبینہ طور پر حملہ کیا*

*کپوارہ میں آر بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر پر ٹیچر نے تحصیلدار پر مبینہ طور پر حملہ کیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »