• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

by امت ڈیسک
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع رام بن میں جمرات کی صبح کو آگ کی ہولناک واردات میں دو افراد لقمہ اجل جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

جموں کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق رام بن کے ہوٹل ماں شانتی نزدیکی سنسار ٹورسٹ پلیس میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے پورے ہوٹل کو آگ اپنے لپیٹ میں لیا۔

آگ کی خبر پھیلتے ہی فائر اینڈ ایمبر جنسی سروس پولیس اور مقامی لوگوں جائے واردات پر پہنچ کر آگ پر قابوں پایا تاہم آگ کی اس ہولناک واردات میں دو افراد جھلس کر لقمہ اجل جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

معاملے کی نسبت ڈپٹی کمشنر رام بن نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انکاؤنٹر: کھیری انکاؤنٹر 02 عسکریت پسند مارے گئے، آپریشن جاری*

Next Post

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 پائلٹ سمیت 3 زخمی* *'تمام زخمیوں کو ادھم پور منتقل کیا گیا، کورٹ آف انکوائری کا حکم'*

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

جموں و کشمیر میں 16 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »