• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

by امت ڈیسک
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کی ایک عدالت نے اپنے منگیتر کو چھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار ایک خاتون کو مزید تفتیش کے لیے چھ دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ آصفہ بشیر نامی خاتون (ملزمہ) کو منگل کے روز سرینگر کے پائین شہر میں اپنے منگیتر پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کرنے کے الزام میں سرینگر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ کورٹ میں پیش کیے جانے کے بعد عدالت نے انہیں پولیس ریمانڈ میں بھیج دیا۔ اس حوالے سے ایک سینئر پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’عدالت نے اسے (آصفہ بشیر کو) مزید تفتیش کے لیے چھ دن کی ریمانڈ پر پولیس کے سپرد کیا گیا ہے۔ اس پر تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 307 (قتل کی کوشش) اور 323 (رضاکارانہ طور پر نقصان پہنچانا) کے تحت فرد جرم عائد کیا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں ‘‘ پولیس افسر نے مزید کہا: ’’ملزمہ کو کل (بدھ کے روز) عدالت میں پیش کیا گیا اور مزید تفتیش کے لیے ریمانڈ طلب کی گی، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ لڑکی کی منگنی متاثرہ (سرینگر کے بمنہ علاقے کا رہنے والا عادل احمد کلو) کے ساتھ گزشتہ برس ہوئی ہے اور ان کے نکاح کی تقریب بھی منعقد ہوئی ہے۔ اس کے خلاف صفا کدل پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر (57/2023) بھی درج کی گئی ہے۔ ملزم کو اب معمول کے مطابق رام باغ خواتین پولیس اسٹیشن میں زیر حراست رکھا گیا ہے۔‘‘یاد رہے کہ منگل کے روز سرینگر کے ٹانگا اڈہ، دریش کدل علاقے میں (ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے قریب) جھگڑے کے بعد سرینگر کے مضافاتی علاقہ پارم پورہ علاقے کی رہائشی آصفہ بشیر نے اپنے منگیتر عادل پر چاقو سے وار کر دیا۔ اس واقعہ کی ایک ویڈیو، جس میں متاثرہ (عادل) روتے بلکتے مدد کے لیے پکارتا نظر آ رہا ہے، بھی وائرل ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد عادل کو فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا، جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی گئی۔ ذرائع کے مطابق عادل کو دو روز تک زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال سے رخصت کر دیا گیا۔

دریں اثنا، پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ’’ملزمہ نے تفتیش کے دوران اب تک تعاون نہیں کیا ہے۔ وہ سوشل میڈیا نیوز پلیٹ فارم ’کاشر داستان نیوز نیٹ ورک‘ کے ساتھ منسلک ہونے اور صحافی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ ملزمہ کا دعویٰ ہے کہ اس کا منگیتر عادل اس کے پیشے سے ناخوش تھا اور یہ کہ ان کا اسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

Next Post

*کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 پائلٹ سمیت 3 زخمی* *’تمام زخمیوں کو ادھم پور منتقل کیا گیا، کورٹ آف انکوائری کا حکم’*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 پائلٹ سمیت 3 زخمی* *'تمام زخمیوں کو ادھم پور منتقل کیا گیا، کورٹ آف انکوائری کا حکم'*

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

جموں و کشمیر میں 16 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے*

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر، جموں شاہراہ پر بھیڑ بکریوں سے بھری گاڈیاں درماندہ مٹن ڈیلروں نے نقصان

جنید مٹو، شیخ عمران نے سمارٹ سٹی پارکنگ کے نرخوں پر عدم مشاورت کا الزام لگایا

جنید مٹو، شیخ عمران نے سمارٹ سٹی پارکنگ کے نرخوں پر عدم مشاورت کا الزام لگایا

کولگام سڑک حادثہ میں دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »