• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کنڈی راجوری میں فائرنگ

بارہمولہ انکاؤنٹر: 01 جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
06/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سری نگر، 06 مئی، شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کرہامہ کنزر علاقے میں ہفتہ کو جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے، تاہم مارے گئے جنگجو کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔
اس سے قبل پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے کرہامہ کنزر میں رات کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا۔
جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری پونچھ بیلٹ میں حالیہ مہینوں میں 24 فوجی، 9 شہری مارے گئے

Next Post

بابر اعظم تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
بابر اعظم تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

بابر اعظم تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

راجوری میں ما رے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری

راجوری میں ما رے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری

بجبہاڑہ میں عسکریت پسندوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

راجوری بندوق کی لڑائی: عسکریت پسندوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم: فوج*

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

*راجوری میں مسلح تصادم میں ایک جنگجو ہلاک، ایک زخمی ہونے کا امکان*

کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »