• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا میں شاپنگ مال پر فائرنگ میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی

امریکا میں شاپنگ مال پر فائرنگ میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی

by امت ڈیسک
07/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

یکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے ایک پُر رونق شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاہ لباس ملبوس جدید اسلحے سے لیس حملہ آور نے امریکی شہر الین کے شاپنگ مال میں اس وقت فائرنگ کردی جب وہاں سیکڑوں افراد شاپنگ میں مصروف تھے.
فائرنگ سے خوف زدہ ہوکر لوگ دوڑ پڑے۔ شاپنگ مال میں بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران کئی بچے اور خواتین کچلے جانے کے سبب شدید زخمی ہوگئے جب کہ گولیاں لگنے سے 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ 2 نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔
فائرنگ میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے سبب انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس نے تعاقب کے بعد ملزم کو گھیر لیا اور گرفتاری دینے کو کہا لیکن ملزم نے تیز دھار خنجر سے اہلکاروں پر حملی کردیا۔ اپنے دفاع میں پولیس نے گولی مار کر ملزم کو ہلاک کردیا۔
ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور تاحال واقعے کے محرک کا پتہ نہیں چل سکا۔ انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
واضح رہے کہ امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کسی بھی ترقی یافتہ ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔ امریکا میں 2022 میں 45 ہزار جب کہ 2021 میں 49 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*پہلگام میں کرنٹ لگنے کا واقعہ: چار زخمیوں میں سے ایک کی موت*

Next Post

راجوری ،پونچھ میں بڑھتے حملے تشویشناک : آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

راجوری ،پونچھ میں بڑھتے حملے تشویشناک : آزاد

بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

پہلگام اور کوکر ناگ میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت دو از جان ، تین دیگر زخمی

*سابقہ ​​حزب عسکریت پسند عسکریت پسند ساتھی بن گیا کپواڑہ میں گرینیڈ کے ساتھ گرفتار: پولیس*

سابق ​​حزب عسکریت پسند عسکریت پسند ساتھی بن گیا کپواڑہ میں گرینیڈ کے ساتھ گرفتار: پولیس

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »