• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

پہلگام اور کوکر ناگ میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت دو از جان ، تین دیگر زخمی

by امت ڈیسک
07/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی ضلع اننت ناگ کے لدرو پہلگام میں کرنٹ لگنے سے دو خواتین سمیت چار افراد شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ایک شخص کو مردہ قرار دیا۔

دریں اثنا کوکر ناگ میں خاتون کرنٹ لگنے سے برسر موقع ہی لقمہ اجل بن گئی ۔اطلاعات کے مطابق لدرو پہلگام میں اس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب چار افراد بجلی کرنٹ لگنے سے شدید طورپر زخمی ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے معراج الدین ریشی کو مردہ قرار دیا۔

اس حادثے میں زخمی ہوئے تین افراد کی پہچان نعیم احمد بٹ ولد سجاد احمد بٹ ، نسیمہ بانو زوجہ نعیم احمد بٹ اور مبینہ اختر زوجہ سجاد احمد بٹ ساکنا لدرو کے بطور کی گئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ادھر ناگام کوکر ناگ میں اتوار کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک خاتون گھر میں کرنٹ لگنے سے شدید طورپر جھلس گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ اہل خانہ نے خاتون کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکی۔متوفی کی شناخت سائمہ جان کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری ،پونچھ میں بڑھتے حملے تشویشناک : آزاد

Next Post

*سابقہ ​​حزب عسکریت پسند عسکریت پسند ساتھی بن گیا کپواڑہ میں گرینیڈ کے ساتھ گرفتار: پولیس*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post

*سابقہ ​​حزب عسکریت پسند عسکریت پسند ساتھی بن گیا کپواڑہ میں گرینیڈ کے ساتھ گرفتار: پولیس*

سابق ​​حزب عسکریت پسند عسکریت پسند ساتھی بن گیا کپواڑہ میں گرینیڈ کے ساتھ گرفتار: پولیس

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پونچھ میں حادثے میں بی ایس ایف کا سپاہی ہلاک، 7 زخمی

*سوپور میں فوج کے لیے سی سی ٹی وی لگانے کے دوران نوجوان زخمی، اہل خانہ نے لاپرواہی کا الزام*

*سوپور میں فوج کے لیے سی سی ٹی وی لگانے کے دوران نوجوان زخمی، اہل خانہ نے لاپرواہی کا الزام*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »