• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ہفتہ کے روز ایک نوجوان کو تین افراد نے مبینہ طور پر گاڑی کی چابی پیٹ میں گھونپ کر زخمی کردیا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ گلشن آباد بارہمولہ میں تین افراد نے مبینہ طور پر ایک نوجوان کو گاڑی کی چابی گھونپ دی۔

زخمی نوجوان کی شناخت طارق احمد (18) گلشن آباد بارہمولہ کے نام سے ہوئی ہے جس کے بازو پر چوٹیں آئی ہیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

Next Post

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*سرینگر میں بارہمولہ مزدور کی کرنٹ لگنے سے موت*

ڈسٹرکٹ کورٹ بڈگام میں دوسری قومی لوک عدالت کا انعقاد

ڈسٹرکٹ کورٹ بڈگام میں دوسری قومی لوک عدالت کا انعقاد

کرناٹک کی جیت پر جموں میں کانگریس کا جشن

کرناٹک کی جیت پر جموں میں کانگریس کا جشن

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »