• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا نے جہلم ریور فرنٹ کا افتتاح کیا

ایل جی منوج سنہا نے جہلم ریور فرنٹ کا افتتاح کیا

by امت ڈیسک
20/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):’’22 مئی سے سرینگر میں شروع ہونے والا جی 20 اجلاس کشمیر کی مہمان نوازی کو بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر متعارف کرائے گا، اس اجلاس سے خطے کی معیشت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔‘‘ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز راج باغ میں دریائے جہلم پر ریور فرنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان باتوں کا اظہار کیا۔ سنہا نے کہا کہ ’’جہلم ریور فرنٹ کا چھ کلومیٹر پہلے ہی تعمیر ہو چکا ہے اور سلسلہ میں مزید کام جاری ہے۔‘‘

ریور فرنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سنہا نے کہا: ’’سرینگر کو بین الاقوامی سطح اور معیار کے مطابق سجایا اور اپگریڈ کیا جا رہا ہے۔ شہر میں جلد ہی ایک لائبریری بھی شروع ہو جائے گی جہاں جلد ہی مفت وائی فائی زون، سائیکل ٹریک، واک ویز اور کیفے بھی ہوں گے۔ سرینگر، جو آبی ذخائر سے گھرا ہوا ہے، جلد ہی ہر لحاظ سے ایک سمارٹ شہر بن جائے گا۔‘‘جی 20 سمٹ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ’’جموں و کشمیر انتظامیہ سمیت ہر ایک نے اس میٹنگ، جو 22 مئی کو شروع ہو رہی ہے، کے لیے سبھی پلان مکمل کر لیے ہیں۔‘‘ سنہا نے مزید کہا: ’’یہ تقریب عالمی سطح پر کشمیر کی مہمان نوازی کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ پوری دنیا میں کشمیر اپنی مہمان نوازی اور خوبصورتی کے لیے مشہور ہے۔ اور یہ اجلاس سیاحوں کی تعداد میں اضافے کا باعث بنے گا۔ ہم پر امید ہیں کہ جی 20 کے اجلاس سے جموں و کشمیر کی معیشت کو نمایاں طور پر استحکام ملے گا۔‘‘ سنہا نے اہم اور تاریخی سمیت (جی 20) کے لیے جموں و کشمیر کو منتخب کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی شکریہ ادا کیا۔ جی 20 سربراہی اجلاس بھارت کی زیر صدارت پہلی بار کشمیر میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس اجلاس میں مختلف ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں اور چین سمیت پاکستان نے اس پر اعتراض بھی ظاہر کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں فوج نے دراندازی کرنے والے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

Next Post

سدارامیا نے وزیر اعلی اور ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
سدارامیا نے وزیر اعلی اور ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

سدارامیا نے وزیر اعلی اور ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں: پولیس

*G-20 اجلاس: بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حرکت 2 دن تک محدود رہے گی*

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے منتخب وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں :چیف سیکرٹری

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے منتخب وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں :چیف سیکرٹری

پلوامہ میں7 سالہ کمسن بچی کنویں میں گر کر لقمہ اجل ،علاقے میں کہرام

بڈگام میں شہری کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

پونچھ کے مینڈھر میں فائرنگ، فوج کا تلاشی آپریشن جاری

پونچھ کے مینڈھر میں فائرنگ، فوج کا تلاشی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »