• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

by امت ڈیسک
22/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع سرینگر کے پانتھہ چوک علاقے میں پیر کے روز سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل بن گیا۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق پانتھاچوک کے زعفران کالونی میں ایک ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نامی 35 سالہ محمد سادق ولد محمد سلاح ساکن اوڑی بارہمولہ شدید طور پر زخمی ہوا، جس کو علاج معالجہ کے لئے ایس دی ایچ پانپور لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے وہاں اسے مردہ قرار دیا۔

پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت ایک رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*اگلے 12 دنوں کے دوران چار مغربی ڈسٹربنس جموں و کشمیر کو متاثر کرنے کا امکان*

Next Post

سرینگر مین جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سرینگر مین جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد

سرینگر مین جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد

سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

*سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »