• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر مین جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد

سرینگر مین جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد

by امت ڈیسک
22/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں 22 مئی سے جی 20 ”سیاحتی ورکنگ گروپ” کے اجلاس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔یہ اجلاس بائیس مئی تا24 کے درمیان جاری رہے گا۔جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے پہلی دفعہ جموں وکشمیر میں بین الاقوامی سطح کا کوئی اجلاس منقعد ہونے جارہا ہے ۔

اس اجلاس کے پیش نظر سرینگر اور اسکے اطراف و اکناف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ 22 مئی سے 24 تک ہونے والے اس میٹنگ کے لئے کشمیر کا دورہ کرنے والے ساٹھ غیر ملکی اور مقامی مندو بین کے سفر کے پروگرام میں آخری لمحات میں تبدیلی گئی ہے۔اس اجلاس کا انعقادشہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ”شیر کشمیر انٹر نیشنل کنوکیشن سنٹر” میں کیا جارہا ہے ۔جی 20 اجلاس کے پیش نظر پولیوویو سے لے کر ایس کے آئی سی سی تک کے تمام تعمیراتی امور مکمل کر لئے گئے ہیں۔

ادھر حکا م کا کہنا ہے کہ عالمی سطح کے اس اجلاس کے انعقاد کو کامیاب اور احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اس اجلاس کے پیش نطر سرینگر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے،وہیں ڈل جھیل اور ایس کے آئی سی سی کو سکیورٹی فورسیز نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔متعلقہ علاقوں میں کسی بھی ناخوشگوار و اقعہ سے نمٹنے کے لئے کثیر تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

Next Post

*سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

*سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »