• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

*سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

by امت ڈیسک
22/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سری نگر، 22 مئی: سری نگر کے پانتھا چوک علاقے میں پیر کو ٹرک کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ موٹر سائیکل سوار کو آج صبح سری نگر کے بلہامہ علاقے کے قریب ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوراً بعد زخمی شخص کو قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

اس کی شناخت محمد صادق اعوان ولد ثناء اللہ اعوان ساکنہ سلام آباد اڑی کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر مین جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد

Next Post

جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

جی ٹوئنٹی اجلاس:مندوبین کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچا

سرینگر سڑک حادثے میں سائیکل سوار لقمہ اجل

سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

اقتدار میں آنے کی صورت میں وادی چناب جموں و کشمیر کا اقتصادی مرکز بن کر ابھرے گی: آزاد

اقتدار میں آنے کی صورت میں وادی چناب جموں و کشمیر کا اقتصادی مرکز بن کر ابھرے گی: آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »