• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ کے جنگل میں خیمے پر درخت گرنے سے بکروال خاندان کے 4 افراد کی موت

کشتواڑ کے جنگل میں خیمے پر درخت گرنے سے بکروال خاندان کے 4 افراد کی موت

by امت ڈیسک
25/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 25 مئی (جی این ایس): ضلع کشتواڑ کے بہلنا جنگلات میں کل رات ایک درخت عارضی خیمے پر گرنے سے ایک بکروال خاندان کے چار افراد لقمہ اجل بن گئے ہو گئے۔ حلام نے کہا کہ آدھی رات کے قریب علاقے میں تیز ہواؤں اور شدید بارش کے درمیان درخت گرا۔

متوفین کی شناخت نذیر احمد (55)، ان کی بیوی انور بیگم (42)، شمع بیگم (26) اہلیہ شوکت احمد اور شکیلہ بانو (17) کے طور پر کی گئی ہے، جو تمام ضلع کٹھوعہ کے رہنے والے ہیں۔

سٹیشن ہاؤس آفیسر کشتواڑ عابد بخاری نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

_مطلوب منشیات اسمگلر راج ڈان کو پولیس نے پتن سے گرفتار کیا_*

Next Post

اے ڈی جی پی کشمیر نے پرامن G20 سربراہی اجلاس کے انعقاد پر سیکورٹی فورسز کی ستائش کی۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اے ڈی جی پی کشمیر نے پرامن G20 سربراہی اجلاس کے انعقاد پر سیکورٹی فورسز کی ستائش کی۔

اے ڈی جی پی کشمیر نے پرامن G20 سربراہی اجلاس کے انعقاد پر سیکورٹی فورسز کی ستائش کی۔

پی ایم مودی اپنے تین ملکوں کے دورے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد  دہلی پہنچے

پی ایم مودی اپنے تین ملکوں کے دورے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد دہلی پہنچے

*جموں و کشمیر میں آج مزید بارش کی توقع*

*جموں و کشمیر میں آج مزید بارش کی توقع*

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

کٹھوعہ میں بس ٹرک سے ٹکرانے سے 11 زخمی

*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »