• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

کٹھوعہ میں بس ٹرک سے ٹکرانے سے 11 زخمی

by امت ڈیسک
25/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

کٹھوعہ، 25 مئی: ضلع کٹھوعہ کے لکھن پور علاقے کے قریب جمعرات کی صبح ایک بس کے ٹرک سے ٹکرانے سے کم از کم 11 مسافر زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ لکھن پور کے قریب NH-44 پر بس ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 مسافر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو علاج کے لیے جی ایم سی کٹھوعہ میں داخل کرایا گیا۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے-

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*جموں و کشمیر میں آج مزید بارش کی توقع*

Next Post

*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

لیفٹیننٹ گورنر   نے گاندربل میں دو لین اسٹیل پل کا افتتاح کیا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں دو لین اسٹیل پل کا افتتاح کیا۔

معروف شاعر منور رانا کی طبیعت نازک

معروف شاعر منور رانا کی طبیعت نازک

جی ٹوئنٹی کے پرامن انعقاد پر وجے کمار کی سیکورٹی فورسز کو مبارک باد

جی ٹوئنٹی کے پرامن انعقاد پر وجے کمار کی سیکورٹی فورسز کو مبارک باد

دھریندر شاستری کو وائی زمرہ کی سیکوریٹی

دھریندر شاستری کو وائی زمرہ کی سیکوریٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »