• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وراٹ کوہلی کے انسٹاگرام پر ہوئے 250 ملین فالوورز

وراٹ کوہلی کے انسٹاگرام پر ہوئے 250 ملین فالوورز

by امت ڈیسک
26/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز وراٹ کوہلی نہ صرف کرکٹ کے میدان میں اپنا جلوہ بکھیرتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اکٹیو رہتے ہیں۔ وراٹ کوہلی نے کرکٹ کے میدان میں کئی کارنامے انجام دیے ہیں۔ وہ جب بھی میدان میں اترتے ہیں تو ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرتے ہیں۔ کوہلی نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے لیکن اس بار انہوں نے یہ کارنامہ میدان میں نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر کر دکھایا ہے۔ وراٹ کوہلی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 250 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔ وہ پہلے بھارتی کے ساتھ ساتھ پہلے ایشیائی ہیں جنہوں نے اتنے زیادہ فالوورز حاصل کیے ہیں۔ لیکن دنیا کی کئی مشہور شخصیات ان سے آگے ہیں جس میں فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا بھی نام شامل ہے۔

2022 کی انسٹاگرام رچ لسٹ کے مطابق وراٹ کوہلی ایک سپانسر شدہ پوسٹ سے تقریباً 8.69 کروڑ روپے کماتے ہیں۔ وراٹ کوہلی انسٹاگرام سے کمائی کرنے والی مشہور شخصیات کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر ہیں۔ وہیں رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کے لیے تقریباً 15 کروڑ وصول کرتے ہیں۔ وہیں وراٹ کوہلی کے آئی پی ایل 2023 میں کارکردگی کی بات کریں تو انہوں نے 14 اننگ میں 639 رنز بنائے۔ کوہلی نے دو سنچی کے ساتھ ساتھ چھ نصف سنچی بھی کی۔ واضح رہے کہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ 585 ملین فالوورز ہیں۔ رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے لیے کھیل رہے ہیں۔ وہیں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کے 464 ملین فالوورز ہیں۔ گزشتہ سال ان کی کپتانی میں ارجنٹینا نے فیفا ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرنسپل سکریٹری I&C نے JKEDI کے ذریعہ انٹرپرینیورشپ سے متعلق اسکیموں کے مجموعہ کے پہلے ایڈیشن کی نقاب کشائی کی

Next Post

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

این آئی اے نے یاسین ملک کو پھانسی دینے کا کیا مطالبہ، عرضی دائر

این آئی اے نے یاسین ملک کو پھانسی دینے کا کیا مطالبہ، عرضی دائر

اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

*کشتواڑ میں مکان گرنے سے 3 بصارت سے محروم بہن بھائی جاں بحق*

پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے: عمر عبداللہ

پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے: عمر عبداللہ

نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »