• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہراساں کرنے کے الزام میں بھاجپا لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

ہراساں کرنے کے الزام میں بھاجپا لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

by امت ڈیسک
31/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :جموں وکشمیر پولیس نے بی جے پی لیڈر اور ڈی ڈی سی ممبر، بالہامہ، کے خلاف مبینہ طور حملہ اور ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے کہا کہ بی جے پی لیڈر اعجاز حسین راتھر، جو حج کمیٹی کا ممبر بھی ہے، کے خلاف ناظم حسین بٹ اور امداد علی میر کی جانب سے کی گئی شکایت کی بنیاد پر پولیس اسٹیشن پانتھہ چوک میں کیس درج کیا گیا ہے۔

سری نگر پولیس نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ’’ناظم حسین بٹ اور امداد علی میر کی جانب سے درج کی گئی شکایت کی بنیاد پر ڈی ڈی سی ممبر اعجاز حسین راتھر کے خلاف آئی پی سی 323،341 کے تحت ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔‘‘ ٹویٹ میں سرینگر پولیس نے میا کہا کہ ’’موصوف لیڈر پر یہ مقدمہ غلط روک تھام اور رضاکارانہ طور زیادتی کرنے کے الزام میں رجسٹر کیا گیا ہے۔‘‘قابل ذکر ہے کہ گذشتہ شام ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں کچھ لوگوں کو ڈی ڈی سی ممبر، اعجاز حسین کے خلاف سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو بی جے پی لیڈر پر حملہ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ دریں اثناء، سرینگر میونسپل کارپویشن کے میئر جنید عظیم متو نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’بی جے پی سے تعلق رکھنے والے موجودہ ڈی ڈی سی ممبر بالہامہ، سرینگر، نے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پھیلا رکھا ہے۔‘‘ انہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ’’یہ ایک ماہ سے کم عرصے میں اس کی طرح سے کسی شہری پر کیا جانے والا دوسرا حملہ ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات

Next Post

*پی ایم مودی نے جموں بس حادثے کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ایم مودی کل روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کریں گے۔

*پی ایم مودی نے جموں بس حادثے کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا*

گاندربل میں لڑکے کی مبینہ طور پر خودکشی سے موت

*لڑکے نے سرینگر میں مبینہ طور پر خود کو پھانسی لگا لی*

ڈی ایل ایس اے بڈگام نے تمباکو کے مضر اثرات کے بارے میں  آگاہی کا اہتمام کیا۔

ڈی ایل ایس اے بڈگام نے تمباکو کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہی کا اہتمام کیا۔

*مرد عازمین حج سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر احرام باندھیں گے*

کشمیری اسکالرکو جوکوسکی اعزاز سے نوازا گیا

کشمیری اسکالرکو جوکوسکی اعزاز سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »