• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سعودی عرب میں ایران کا سفارت خانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا

سعودی عرب میں ایران کا سفارت خانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا

by امت ڈیسک
07/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کا سفارت خانہ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے سات سال بعد منگل کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ سفارتی مشن کو دوبارہ کھولنے کے لیے سفارت خانے کے احاطے کے اندر ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں درجنوں سفارت کاروں اور حکام نے شرکت کی۔ سعودی زیر ملکیت العربیہ ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ ریاض میں ہونے والی تقریب میں ایرانی اور سعودی وزارت خارجہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ایران کے نائب وزیر خارجہ علی رضا بگدیلی نے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

عالمی ذرائع کے مطابق ریاض میں سفارت خانے کی عمارت کے باہر ایرانی پرچم لہرایا گیا، جس کے ساتھ ایرانی قومی ترانہ بھی گیا گیا۔ دوبارہ کھولا جانے والا سفارت خانہ دونوں ممالک کے درمیان سفر کو آسان بنا سکتا ہے کیونکہ وہ براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے، تجارت بڑھانے اور تجارتی تعلقات کی بحالی کے لیے کام کرتے ہیں۔ اگرچہ سعودی عرب نے ابھی تک تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ نہیں کھولا ہے۔

واضح رہے کہ یہ اقدام چین کی ثالثی میں 10 مارچ کو بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق ہوا ہے۔ریاض نے سنہ 2016 میں تہران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے جب سنی اکثریتی مملکت کی جانب سے شیعہ مذہبی رہنما کی پھانسی کے خلاف مظاہروں کے دوران اس کے نمائندہ دفاتر پر حملہ کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

623حجاج کرام کا پہلا قافلہ جدہ روانہ

Next Post

این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

مشیر بھٹناگر نے SKIMS میں 19ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب کیا۔

مشیر بھٹناگر نے SKIMS میں 19ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب کیا۔

آئی سی اے آئی کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

آئی سی اے آئی کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ نے عازمین حج کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ نے عازمین حج کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

پلوامہ میں7 سالہ کمسن بچی کنویں میں گر کر لقمہ اجل ،علاقے میں کہرام

راجوری میں غلطی سے رائفل سے 2 فوجی زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »