• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرتسربارڈر کے قریب ڈرون سے گرائی گئی ہیروئن برآمد

امرتسربارڈر کے قریب ڈرون سے گرائی گئی ہیروئن برآمد

by امت ڈیسک
09/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندھر: بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے پاکستان سے منشیات کی اسمگلنگ کی ایک اور کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پانچ کلو سے زیادہ ہیروئن ضبط کی ہے۔ بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے جمعہ کو بتایا کہ جمعرات کی رات تقریباً 1.30 بجے بی ایس ایف نے امرتسر کے گاؤں رائے کے قریب ایک مشکوک ڈرون کی آواز سنی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کے جوانوں نے ڈرون کو روکنے کے لیے فوری رد عمل ظاہر کیا۔ اسی دوران پولس ناکہ پارٹی بھی بی ایس ایف پارٹی کے ساتھ شامل ہوگئی اور علاقے میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی گئی۔ تلاشی کے دوران ہیروئن کا ایک بڑا پیکٹ جس کا وزن 5 کلو 260 گرام تھا جسے پیلے رنگ کے چپکنے والی ٹیپ میں لپیٹا گیا تھا، گاؤں ریڑھ ککڑ کے نواح میں ایک کھیت سے برآمد ہوا۔

واضح رہے کہ امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورس نے بدھ کی رات بھینی راجپوتا گاؤں میں ایک ڈرون کو مار گرایا جو پاکستان کی طرف آیا تھا۔ بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار بدھ کی رات گشت کر رہے تھے۔ اس دوران رات تقریباً 9.10 بجے جوانوں نے ڈرون کی ہلکی سی آواز سنی۔ جوانوں نے آواز کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس دوران پنجاب پولیس کی ناکا پارٹی بھی وہاں پہنچ گئی۔ جس کے بعد بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں اور پنجاب پولیس نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران اسے گاؤں کے باہر ایک کھیت میں ایک تباہ شدہ ڈرون پڑا ہوا ملا۔ ڈرون کے قریب سے ہیروئن یا کوئی اور قابل اعتراض چیز نہیں ملی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاک وزیراعظم نے پی سی بی کو ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر قائم رہنے کی ہدایت دی

Next Post

جموں و کشمیر جماعت اسلامی کی ایک سو پچیس عمارتیں سیل:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر جماعت اسلامی کی ایک سو پچیس عمارتیں سیل:پولیس

جموں و کشمیر جماعت اسلامی کی ایک سو پچیس عمارتیں سیل:پولیس

امیت شاہ امرناتھ یاترا تیاریوں کا جائزہ لیں گے

امیت شاہ امرناتھ یاترا تیاریوں کا جائزہ لیں گے

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر  لڑکیوں نے ماری بازی

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر لڑکیوں نے ماری بازی

بارویں جماعت امتحانی نتائج: 65 فیصد کامیاب، سرکاری اسکول کے 2 طلباء اور پرائیوٹ اسکول کے 1 طالب علم نے کی پہلی پوزیشن حاصل

بارویں جماعت امتحانی نتائج: 65 فیصد کامیاب، سرکاری اسکول کے 2 طلباء اور پرائیوٹ اسکول کے 1 طالب علم نے کی پہلی پوزیشن حاصل

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر  لڑکیوں نے ماری بازی

*"یکساں تعلیمی کیلنڈر کامیابی کے ساتھ نافذ کیا گیا"، چیئرمین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »