• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری کی لڑکی نے یوپی ایس سی میں 82 واں رینک حاصل کیا

راجوری کی لڑکی نے یوپی ایس سی میں 82 واں رینک حاصل کیا

by امت ڈیسک
12/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری ضلع کے سرحدی علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے UPSC، سینٹرل آرمڈ پیرا ملٹری فورسز (CAPF) امتحان میں کامیابی حاصل کرکے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا ہے۔ 20 سالہ لڑکی سمرن نے 82 واں رینک حاصل کیا۔ سمرن کے والد ایک سابق فوجی ہیں اور اب محکمہ تعلیم میں خدمات انجام دے رہے ہیں، ان کا تعلق ضلع کے سرحدی علاقے نوشہرہ سے ہے۔ اس نے اپنی بنیادی تعلیم نوشہرہ اسکول سے دسویں جماعت تک حاصل کی ہے اور گورنمنٹ ڈگری کالج (جی ڈی سی) گاندھی نگر، جموں سے ہیومینٹیز میں گریجویشن کی ہے۔

سمرن نے کہا کہ وہ بغیر کسی کوچنگ کے سیلف اسٹڈیز کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے COVID-19 کے دوران تیاری کے لیے کافی وقت ملا اور یہ میرا آخری سمسٹر تھا جب میں UPSC CAPF امتحان میں شرکت کی تھی۔سمرن نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میں نے اپنی پہلی کوشش میں امتحان کے لیے کوالیفائی کیا۔ وہ جموں اور کشمیر کے UT سے واحد امیدوار ہیں جنہوں نے UPSC کےCAPF امتحان کوالیفائی کیا ہے۔ تیاری کے دوران اپنی محنت کا ذکر کرتے ہوئے سمرن نے اپنے خاندان اور والدین کے تعاون کو سب سے اہم عنصر قرار دیا جس نے اسے اس مشکل امتحان میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد کی۔

سمرن نے بتایا کہ میں ایک ایسے علاقے سے تعلق رکھتی ہوں جو لائن آف کنٹرول کے قریب واقع ہے، جس کی وجہ سے ہم بچپن میں آرمی کے جوانوں اور دیگر فورسز کے جوانوں سے ملتے تھے اور اس سے فورسز میں شامل ہونے کا جذبہ پیدا ہوا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کی تمام لڑکیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے مقصد پر توجہ مرکوز کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی ‘گتی ایچیور’ ایوارڈ کے لیے منتخب

Next Post

ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

منشیات اور دیگر سماجی بدعات کا قلع قمع کرنے کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر میں بھیک مانگنے پر مجبور کئی مقامی اور غیر مقامی بچوں کو بچا لیا گیا

سری نگر میں بھیک مانگنے پر مجبور کئی مقامی اور غیر مقامی بچوں کو بچا لیا گیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پیڑ کاٹنے کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے بڈگام کا شہری چل بس

پہلگام آتشزدگی: غیر مقامی سیاح از جان ، چار دیگر زخمی

پہلگام آتشزدگی: غیر مقامی سیاح از جان ، چار دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »