• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر یونیورسٹی ‘گتی ایچیور’ ایوارڈ کے لیے منتخب

کشمیر یونیورسٹی ‘گتی ایچیور’ ایوارڈ کے لیے منتخب

by امت ڈیسک
12/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:کشمیر یونیورسٹی کو حکومت ہند کے شعبہ سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کی جانب سے "گتی ایچیور ایوارڈ” کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ جس نے تعلیمی اداروں کے زمرے میں اعلی مقام حاصل کیا ہے۔ 30 اعلی تحقیقی اداروں، قومی اہمیت کے حامل اداروں اور ملک کے تعلیمی اداروں کے لئے برٹش کونسل کے ساتھ شراکت میں جنڈر ایڈوانسمنٹ ان ٹرانسفارمنگ انسٹی ٹیوشن یعنی گتی پروگرام کا آغاز کر رہا ہے۔ ان تمام اداروں کو اگست 2021 میں سخت اسکریننگ کے عمل کے ذریعے اس پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ جس کے لیے تقریبا 90 اداروں کو ایکسپریشن آف انٹرسٹ یعنی ای او آئی درخواستیں جمع کرانے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔

پروگرام کے تحت کشمیر یونیورسٹی پروگرام کے کلیدی چارٹر اصولوں کے لیے پُر عزم ہے جو یو کے ایڈوانس بائر ایجوکیشن کے فریم ورک سے متاثر ہے۔ جو تحقیق میں صنفی مساوات کے پروگراموں میں کامیابی کے ساتھ شامل ہو رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پروفیسر نیلوفر خان جو کہ کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہیں اس پروگرام کو گہری نگرانی کررہی ہے اور مذکورہ پروگرام کے موجودہ مرحلے کے دوران نافذ کیے جانے والے اہم ایکشن پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ پروفیسر نیلوفر خان نے اس کامیابی پر یونیورسٹی کی گتی ٹیم کو مبارکباد دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’یاترا سیکورٹی کے دوران 60ہزار اہلکار تعینات رہیں گے‘

Next Post

راجوری کی لڑکی نے یوپی ایس سی میں 82 واں رینک حاصل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
راجوری کی لڑکی نے یوپی ایس سی میں 82 واں رینک حاصل کیا

راجوری کی لڑکی نے یوپی ایس سی میں 82 واں رینک حاصل کیا

ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

منشیات اور دیگر سماجی بدعات کا قلع قمع کرنے کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر میں بھیک مانگنے پر مجبور کئی مقامی اور غیر مقامی بچوں کو بچا لیا گیا

سری نگر میں بھیک مانگنے پر مجبور کئی مقامی اور غیر مقامی بچوں کو بچا لیا گیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پیڑ کاٹنے کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے بڈگام کا شہری چل بس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »