• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

اے ڈی جی پی کشمیر نے پنجترنی، امرناتھ گپھا کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
28/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر، وجے کمار، بدھ کی صبح شری امرناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پنجترنی اور پوتر گپھا پہنچے۔ اس دوران سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل، بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، 3 سیکٹر کمانڈر، ایس ایس پی اننت ناگ اور آئی ٹی بی ٹی کے سی او ان کے ہمراہ تھے۔ یہ جانکاری کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔

کشمیر پولیس نے ٹویٹ میں کہا: ’’اے ڈی جی پی کشمیر، وجے کمار، نے سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل، آئی بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، 3 سیکٹر کمانڈر، ایس ایس پی اننت ناگ اور آئی ٹی بی ٹی کے سی او کے ساتھ پنجترنی اور پوتر گپھا کا دورہ کیا۔‘‘ پولیس ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ اس دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور دوسرے متعلقین کے ساتھ بات چیت کی گئی۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ ’’تمام افسران نے پنجترنی سے پوتر گپھا تک کے ٹریک کا مشترکہ معائینہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں سطح سمندر سے 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندی پر واقع شری امر ناتھ گپھا کی سالانہ یاترا رواں برس یکم جولائی سے شروع ہوگی جو 31 اگست کو اختتام رکشا بندھن پر اختتام ہوگی۔ جموں وکشمیر انتظامیہ یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ جہاں سیکورٹی کے فقید المثال بندو بست کیے جا رہے ہیں وہیں یاتریوں کو دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوٹی جا رہی ہے۔ یاتریوں کا پہلا جتھہ 30 جون کو بھگوتی نگر بیس کیمپ، جموں سے گھپا کی طرف روانہ ہوگا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حجاج کرام بنیادی سہولیات سے محروم

Next Post

قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

وقف، غیر اوقاف جائیداد کی نشاندہی کے لیے ضلع کمیٹیاں تشکیل

سرینگر عیدگاہ میں نماز عید پر پابندی

کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر لیڈران نے کی عید مبارک پیش

صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر لیڈران نے کی عید مبارک پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »